ارے تمہیں اتنا بھی معلوم نہیں کہ باہر کے ملک سے ڈاک ہوائی جہاز سے آتی ہے نہ کہ گاڑی سے۔ البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ بحری جہاز سے آ رہی ہو۔
مجھے اج کسی نے مس نہیں کیا کنے بےوفا ہیں سب
چور کی چوٹی میں تنکا۔
ارے بھئی تو ہم نے کب کہا کہ آپ نے کچھ کیا ہے۔
باجو کی ڈیوٹی لگاتے ہیں کہ معلوم کریں۔
میں نے تو کیا تھا لیکن اتنا نہیں کہ بتا سکوں
مس تو تب کریں جب تم ہفتہ دن دن کے لیے غائب ہو جاؤ۔
جیسے حسن علوی محب علوی
لیکن نمبر تو آپ کی بھتیجی.........................................
شاید مجھ کو معلوم نہیں تھا پہلے کے چوروں کے بارے میں اب جب چوری ہوئی تو پتا چلا