کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
کیوں ڈیڑھ ماہ کیوں؟ اور کیا وہاں کمپیوٹر نہیں ہو گا؟


نہیں نا نو نیٹ نو کمپیوٹر:mad:
اس کی سمجھ کی تو بات ہی نہ کریں۔ محفل کی سب سے سمجھدار رکن ہے۔


:rollingonthefloor:ساری محفل میں سمجھدار :grin: پا جی محفل کے اراکین نے اپ کے خلاف ہتک عزت کا کیس کر دینا ہے :rollingonthefloor:
یعنی آپ میری بات سے صرف اور صرف دس فیصد متفق ہیں۔ آنے دیں ذرا زینب کو، پھر بتائے گی وہ آپ کو۔


لگتا ہے اس کی ٹوپی اتار کر اس کا گنجا سر اس کے ہونے والے سسرال کو دیکھانا پڑے گا :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
اب اپ خود سے اتنی زیادہ سمجھ دار ہیں تو میں کیا کہ سکتا ہوں
جب میں اتنی سمجھدار ہوں تو اس میں آپ نے کرنا کیا ہے :grin:
نہیں مگر کہاں جائیں گی اپ وہ بھی پورےڈیڑھ ماہ کے لیے
کہیں بھی جاوں شمشاد بھائی کو چھٹی کی درخواست دے چکی ہوں اور انہوںنے خوشی خوشی منظور بھی کر لی ہے اپ اب ڈنڈی نہیں مار سکتے:shameonyou:
شمشاد بھائی اپ بھی کمال کرتے ہیں شیرانکل سے ملنے جارہی ہیں زینب بھن تو اب اپ خود ہی سوچو کہ جنگل میں ابھی اتنی جدید ٹیکنولوجی تو فراہم نہیں ہوئی ہےنا



شیر انکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ شیر انکل سے ملنے میں کیوں جاوں گی میں‌کوئی پاغل ہوں۔۔۔۔جب مجھے شیر سے کام ہوت اہے میں اسے خود ہی اپنے دربار میں طلب کر لیتی ہوں :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی اس کے پاس اس دن پیسے نہیں تھی اور وہ ناشتہ بھی نہیں کر کے ائی تھی اس دن یہ مجھ کو اس نے خود ہی بتایا تھا لیکن بعد میں اور وہ کافی غریب خاندان کی مگر باعزت اور شریف لڑکی ہے اور میں اس کی بہت عزت کرتاہوں اور وہ ابھی بھی بحرین میں ہے

شاوشے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی فیملی بحرین میں وہ یونیورسٹی کی طالبہ اور اتنی‌غریب۔جب کھانے کو نہیں تو فیسیںکون دیتا ہے دوسرے ملکوں میں فیملی کے ساتھ رہنا اتنا اسان بھی نہیں کہ بھوکے پیاسے بیٹھے رہو۔۔۔۔لگتا ہے اپ کو چونا لگا گئی اسی لیے کہتی ہوں توپی اتاری سر کو ہوا لگاویں ۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
[
نہیں نہیں میرا کہنے کا یہ مطلب تو نہیں تھا پس یہ کہرہا تھا پڑھی لکھی تو وہ ہیں مگر لگتی نہیں بس

ہایئں۔تو کیا لگتی ہوں پڑھی لکھی نہیں لگتی تو:eek:دیکھو دھیان سے بولو میرے بارے میں ۔میں اتنی اچھی بھی نہیں ہوں‌

تو کیا مطلب اپ کا کہ ڈیھڑ ماہ تک ان کے لیپٹوپ کی بیٹری کام کرتی رہیے گی:thumbsdown::shameonyou:

تمہیں کس بات کی اتنی فکر ہے ۔۔۔۔۔۔میرے یہاں سے ڈیڑھ 2 ماہ غائب رہنے کی کا میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری کی :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے جو سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے کہ سارا مسئلہ فاروق کی ٹوپی میں ہے۔

ارے بھائی جب وہ بار بار کہہ رہی ہے تو اتار کیوں نہیں دیتے؟
 

فا ر و ق

محفلین
نہیں نا نو نیٹ نو کمپیوٹر:mad:



:rollingonthefloor:ساری محفل میں سمجھدار :grin: پا جی محفل کے اراکین نے اپ کے خلاف ہتک عزت کا کیس کر دینا ہے :rollingonthefloor:



لگتا ہے اس کی ٹوپی اتار کر اس کا گنجا سر اس کے ہونے والے سسرال کو دیکھانا پڑے گا :rollingonthefloor:

دھمکیاں وہ بھی مغلوں کو کیا بات ہے اپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی
 

فا ر و ق

محفلین
شاوشے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی فیملی بحرین میں وہ یونیورسٹی کی طالبہ اور اتنی‌غریب۔جب کھانے کو نہیں تو فیسیںکون دیتا ہے دوسرے ملکوں میں فیملی کے ساتھ رہنا اتنا اسان بھی نہیں کہ بھوکے پیاسے بیٹھے رہو۔۔۔۔لگتا ہے اپ کو چونا لگا گئی اسی لیے کہتی ہوں توپی اتاری سر کو ہوا لگاویں ۔۔۔۔۔

نہیں وہ تو بحرینی ہے اور اس کی تمام تعلیم مفت میں ہو تی ہے
میں اب غصہ میں اکر ٹوپی کیا تصویر ہی اتار رہا ہوں
 

فا ر و ق

محفلین
[

ہایئں۔تو کیا لگتی ہوں پڑھی لکھی نہیں لگتی تو:eek:دیکھو دھیان سے بولو میرے بارے میں ۔میں اتنی اچھی بھی نہیں ہوں‌



تمہیں کس بات کی اتنی فکر ہے ۔۔۔۔۔۔میرے یہاں سے ڈیڑھ 2 ماہ غائب رہنے کی کا میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری کی :battingeyelashes:

میں تو صرف مشورہ دیے رہا تھا اپ کو پسند نہیں ایا تو کوئی بات نہیں
 

فا ر و ق

محفلین
مجھے جو سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے کہ سارا مسئلہ فاروق کی ٹوپی میں ہے۔

ارے بھائی جب وہ بار بار کہہ رہی ہے تو اتار کیوں نہیں دیتے؟

شمشاد بھائی اپ بھی اسکے ساتھ ملکر میری ٹوپی کے پیچھے پڑ گئے
اب تو میں اتار ہی دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس
 

شمشاد

لائبریرین
دھمکیاں وہ بھی مغلوں کو کیا بات ہے اپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی

ویسے آپ کو راز کی ایک بات بتاؤں، یہ جو زینب ہے ناں تو یہ بھی مغل ہی ہے۔
اب اسے نہ بتانا کہ میں نے آپ کو بتایا ہے۔

اب ایک مغل دوسرے مغل کو دھمکی دے رہا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top