کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں نے ایسا تو نہیں کہا اب وہ ایسا سمجھ لیں تو اس میں میرا کیا کسور ہوگا

پہلے پوچھ لیا کرو:battingeyelashes:
کہنے سے
دھمکیاں وہ بھی مغلوں کو کیا بات ہے اپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی
مغلوں‌کو۔۔۔۔۔۔:eek: میرے علاوہ مجھ سے بڑ ا یہاں‌کون مغل آگیا ہمت تو بڑی ہے:noxxx:
میں اب غصہ میں اکر ٹوپی کیا تصویر ہی اتار رہا ہوں

شمشاد بھائی اپ بھی اسکے ساتھ ملکر میری ٹوپی کے پیچھے پڑ گئے
اب تو میں اتار ہی دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس
ہاہاہاہاہاہا دیکھا شمشاد بھائی ہم جب کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو کیسے ٹوپیاں تک اتروا دیتے ہیں:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے دو علاج ہیں :

ایک یہ کہ اس کی شادی ہو جائے
دوسرا یہ کہ کہیں سے اس کے والد صاحب کا نمبر مل جائے

اب دونوں میں سے کون سا کام پہلے ہوتا ہے یہ اس کی قسمت۔
 

طالوت

محفلین
اچھا اب اس سلطنت کے جانے کا الزام بھی مجھ پر:shameonyou:

الزام کہاں حقیقت بیان کر رہا ہوں ۔۔ مغل سلطنت کو انگریزوں کے حوالے کر خود چاند بحرین اور جانے کہاں کہاں جا بیٹھے ۔۔ ویسے ہی ہزار سالہ دور میں انھوں کچھ اچھا نہیں کیا جاتے جاتے یہ وخت ڈال گئے ۔۔ (کہیں محمود مغل نہ آتے ہوں:noxxx:)
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی ذرا فیصل بھائی کا تو معلوم کریں کہاں ہیں؟ کافی دنوں سے مس ہو رہے ہیں۔
 

زینب

محفلین
الزام کہاں حقیقت بیان کر رہا ہوں ۔۔ مغل سلطنت کو انگریزوں کے حوالے کر خود چاند بحرین اور جانے کہاں کہاں جا بیٹھے ۔۔ ویسے ہی ہزار سالہ دور میں انھوں کچھ اچھا نہیں کیا جاتے جاتے یہ وخت ڈال گئے ۔۔ (کہیں محمود مغل نہ آتے ہوں:noxxx:)
وسلام

چاند پر بیٹھ کر اپنی مغلیہ سلطنت کی حفاظت ہو رہی ہے جی۔۔۔۔۔۔۔یہاان سے اچھی نظر رکھی جا سکتی ہے اسی لیے یہاں موجود ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فا ر و ق

محفلین
ویسے آپ کو راز کی ایک بات بتاؤں، یہ جو زینب ہے ناں تو یہ بھی مغل ہی ہے۔
اب اسے نہ بتانا کہ میں نے آپ کو بتایا ہے۔

اب ایک مغل دوسرے مغل کو دھمکی دے رہا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔

شمشاد بھائی اپ مغلوں میں پھوٹ پڑوانے والی ڈین کیوں بن رہی ہیں اللہ کا خوف کریں کچھ تو میں اور زینب تو بھن بھائی ہیں ہے نا زینب بھن
 

فا ر و ق

محفلین
گاڑی کی بھی دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گی۔ ایسا کریں انہیں بس کی بیٹری دلا دیں۔

بس کی چار ہفتے نکال کر ختم ہو جاتی ہے میں تو ان کو یہ مشورہ دوں گا کہ جس جہاز پر یہ جایں اسی کی بیٹری اس جہاز کے پایلٹ سے ادہار مانگلیں وہ دو ماہ تک کام کرے گی
 

فا ر و ق

محفلین
پہلے پوچھ لیا کرو:battingeyelashes:
کہنے سے

مغلوں‌کو۔۔۔۔۔۔:eek: میرے علاوہ مجھ سے بڑ ا یہاں‌کون مغل آگیا ہمت تو بڑی ہے:noxxx:



ہاہاہاہاہاہا دیکھا شمشاد بھائی ہم جب کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو کیسے ٹوپیاں تک اتروا دیتے ہیں:rollingonthefloor:

اپ مغل ہو اس لیے اپ کی بات مان لی نہیں تو اپ جانتی ہی ہو کہ مغل اپنی بات کے کتنے پکے ہوتے ہیں
 

فا ر و ق

محفلین
الزام کہاں حقیقت بیان کر رہا ہوں ۔۔ مغل سلطنت کو انگریزوں کے حوالے کر خود چاند بحرین اور جانے کہاں کہاں جا بیٹھے ۔۔ ویسے ہی ہزار سالہ دور میں انھوں کچھ اچھا نہیں کیا جاتے جاتے یہ وخت ڈال گئے ۔۔ (کہیں محمود مغل نہ آتے ہوں:noxxx:)
وسلام

ویسے یہ کوئی نوی چا ہے اپ کی کہ پھر اپ مغلوں کے اپس کے مفاجات کو بھڑکا رہے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
بس کی چار ہفتے نکال کر ختم ہو جاتی ہے میں تو ان کو یہ مشورہ دوں گا کہ جس جہاز پر یہ جایں اسی کی بیٹری اس جہاز کے پایلٹ سے ادہار مانگلیں وہ دو ماہ تک کام کرے گی

آپ کا مطلب ہے میں جہاز کو دو ماہ کے لیے گیراج میں کھڑا کر دوں اور دہاڑی نہ لگاؤں۔

اگر دہاڑی نہیں لگاؤں گا تو کھاؤں گا کہاں سے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلو میں ہی بتا دیتا ہوں کہ میرا علاج کیا کیا جائے
بس شادی کروادو پھر نہیں تنگ کروں گا اپ کو

آپ تو ایسے کہہ رہے ہو شادی کروا دو جیسے بازار سے موبائیل کا کارڈ خرید کر بیلنس ڈالنا ہے۔

کر رہے ہیں بندوبست، جب قسمت میں ہو گی ہو جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top