فا ر و ق
محفلین
آپ تو ایسے کہہ رہے ہو شادی کروا دو جیسے بازار سے موبائیل کا کارڈ خرید کر بیلنس ڈالنا ہے۔
کر رہے ہیں بندوبست، جب قسمت میں ہو گی ہو جائے گی۔
اب سمجھ میں ایا کہ شادی کرنا اور پھار کھودنا ایک برابر ہے
آپ تو ایسے کہہ رہے ہو شادی کروا دو جیسے بازار سے موبائیل کا کارڈ خرید کر بیلنس ڈالنا ہے۔
کر رہے ہیں بندوبست، جب قسمت میں ہو گی ہو جائے گی۔
تو اپ جہاز کے ڈراور معلوم ہوتے ہیں اس بات سے تو
ویسے کیا اپ دہاڑی کو کھاتے ہیں ؟
اب سمجھ میں ایا کہ شادی کرنا اور پھار کھودنا ایک برابر ہے
خلائی سلطنت کی خلا سے نگرانیچاند پر بیٹھ کر اپنی مغلیہ سلطنت کی حفاظت ہو رہی ہے جی۔۔۔۔۔۔۔یہاان سے اچھی نظر رکھی جا سکتی ہے اسی لیے یہاں موجود ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ کوئی نوی چا ہے اپ کی کہ پھر اپ مغلوں کے اپس کے مفاجات کو بھڑکا رہے ہو
ہاں جی میرے پاس بھی ایک جہاز ہے۔ جس کا میں ڈرائیور ہوں۔
اور میں دہاڑی کھاتا نہیں لگاتا ہوں۔ تو کچھ پیسے ملتے ہیں پھر ان پیسوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدتا ہوں اور وہ میں کھاتا ہوں۔
پہاڑ کھودنا شادی کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔
خلائی سلطنت کی خلا سے نگرانی
بھئی مغلوں کے آپسی مفادات کب رہے ؟ ذاتی ضرور رہے ۔۔ ویسے فکر ناٹ میں بھی ننھیال کی طرف سے مغل ہوں اسلیے لتاڑنے کا حق رکھتا ہوں ۔۔
وسلام
کیا اپ یہ بتانا چا رہے ہو کہ اپ چیزیں کھاتے ہو واہ جی واہ بہت اچھی بات ہے ویسے اپ کون کون سی چیزیں کھاتے ہو
تو اس میں اتنا خوش ہونے کی کیا باتشکر ہے کسی نے مجھے مس تو کیا
میں فاطمہ کو اور جیہ جی کو مس کررہی ہوں
وہاں کے حالات تو بہت خراب ہیں پتہ نہیں شاید وہ لوگ بھی کہیں چلے گئے ہوں
بس جہاں بھی ہوں اللہ انکی حفاظت کریں آمین
تو اس میں اتنا خوش ہونے کی کیا بات