مدد کرنے کا شکریہ یہ تریقہ اچھا ہے
فہیم نے کوئی خبر نہیں دی ڈاکٹر عباس کی۔
زین ذرا فہیم کو یہ پیغام تو پہنچا دو۔
ارے بھائی میرے اور آپ کے پیسے کوئی الگ الگ تھوڑا ہی ہیں۔
پارسل کر تو دوں لیکن اس میں کھجوروں سے زیادہ پارسل کا خرچہ ہو جائے گا۔