کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فا ر و ق

محفلین
شکر ہے کہ کسی نے مجھ کو مس نہیں کیا
اور ہاں یہ کیا ہوا میرے جانے کی دیر تھی کہ مجلس کا کیا حال بنا دیا اپ لوگوں نے :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی جی مس کیوں نہیں‌کیا؟ کئی دفعہ کیا اور کئی ایک جگہ پر کیا۔ پھر یہی سوچ کر کہ آپ کے امتحان ہیں، چپ ہو رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کسی کو ڈاکٹر عباس کی خبر ہے کہ کہاں ہیں؟ فہیم آپ ذرا فون کر کے تو معلوم کریں کہ کیوں نہیں آ رہے؟
 

زین

لائبریرین
میں یہی ہوں :tongue:
جب یہاں سے فرار ہوجائوں پھر مس کرنا :cool:

میں بھی فاطمہ کو مس کررہا ہوں

اور ہاں یہ مرک کہاں رہ گئی ہیں‌؟‌
 

ملائکہ

محفلین
میں یہی ہوں :tongue:
جب یہاں سے فرار ہوجائوں پھر مس کرنا :cool:

میں بھی فاطمہ کو مس کررہا ہوں

اور ہاں یہ مرک کہاں رہ گئی ہیں‌؟‌

وہ تو میں نے ایسے ہی خوش کرنے کے لئے لکھ دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرک اپنے گھر پر ہے:tongue: میں اسے فون کرتی ہوں تھوڑی دیر میں:battingeyelashes:
 

زین

لائبریرین
اچھا!
لیکن میں تو خوش نہیں‌ہوا :rollingonthefloor:

گھر پر ہے تو محفل میں کیوں نہیں آتی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم نے کوئی خبر نہیں دی ڈاکٹر عباس کی۔
زین ذرا فہیم کو یہ پیغام تو پہنچا دو۔
 

زین

لائبریرین
اب میں کیا کروں نا ہو خوش رونا شروع کردو:rollingonthefloor:


وہ بس ایسے ہی نہیں آتی:chatterbox:
میں لڑکی تھوڑی ہوں جو ہر بات پر رونا شروع کردوں :laughing:

بس ایسے ہی نہیں آتی :chatterbox:

فہیم نے کوئی خبر نہیں دی ڈاکٹر عباس کی۔
زین ذرا فہیم کو یہ پیغام تو پہنچا دو۔

ابھی تو وہ آفس میں مصروف ہوں گے ، رات کو آپ کا پیغام انہیں پہنچادونگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ایسا کریں کہ خرید آپ لیں، کھا میں لوں گا۔ اب تو خوش۔ ایک کام آپ کریں ایک میں کر دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top