کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کو الٹا کرنے میں خوشی ہوتی ہے تو ایسے ہی سہی۔ آپ خرید کر کھا لیں۔ میں ادائیگی کر دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی میرے اور آپ کے پیسے کوئی الگ الگ تھوڑا ہی ہیں۔

پارسل کر تو دوں لیکن اس میں کھجوروں سے زیادہ پارسل کا خرچہ ہو جائے گا۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی، ملائکہ ، فہیم بھائی
خوشخبری ہے میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ۔سب خیریت ہیں‌، ان کے گھر کا نیٹ خراب ہے ، اب موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن اس سے محفل میں‌ لاگ ان ہونے میں‌مشکل پیش آرہی ہے ۔

میں نے ٹھیک سے ڈانٹا نہیں، نیٹ ٹھیک ہونے دو ، پھر کلاس لیتا ہوں
 

طالوت

محفلین
ٹھیک سے ڈانٹیں حضرت ۔ تھوڑا میری طرف سے بھی ، بلکہ پیغام دیں کہ کچھ دنوں میں حاضر نہ ہوئیں تو میرے ہاتھ سے ایک آدھ بندہ محفل کا گیا ۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
ارے وہ تو الٹا آپ لوگوں‌کو دھمکیاں دے رہی تھی۔


ایک آدھ بندہ کون :confused:
 

طالوت

محفلین
یعنی الٹا چور کوتوالوں کو ڈانٹے ۔۔ ہم م م م م ۔۔

اسے چھوڑیں ، وہ میری دسترس سے باہر ہے ورنہ ! !
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری ہی ایک بہن ہے جو دھمکی دے رہی ہے اور وہ بھی ایسے کہ قصور خود اس کا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top