کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فا ر و ق

محفلین
یعنی آپ کا مطلب ہے کہ ....................نہیں نہیں ایسا نہیں‌ہوسکتا

نہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ فاروق 420 ہین، بلکہ یہ پی ٹی سی ایل کا فون نمبر ہے۔

اپ لوگ یہ کیسے کہ سکتو ہو کہ 420 اگر کسی نمبر میں اجاے تو وہ ادمی 420 ہو جاتا ہے
ویسے 420 کا مطلب ہے کیا:yawn:
 

زین

لائبریرین
باجو ، ڈاکخانے والوں‌کے پاس گاڑیاں‌ختم ہوگئی ہیں ان کی جگہ کچھوئوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ شاید اس وجہ سے دیر ہورہی ہے ۔:grin:
شاید اپ نے اسی لیے کچھ اگے کہانہیں اگر کہ دیتے تو وہ ہوجاتا جس کا اپ کو علم نہیں(مزاخ)،(مزاک)(مزاق)
ہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ، ڈاکخانے والوں‌کے پاس گاڑیاں‌ختم ہوگئی ہیں ان کی جگہ کچھوئوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ شاید اس وجہ سے دیر ہورہی ہے ۔:grin:

ہاہاہا

ارے تمہیں اتنا بھی معلوم نہیں کہ باہر کے ملک سے ڈاک ہوائی جہاز سے آتی ہے نہ کہ گاڑی سے۔ البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ بحری جہاز سے آ رہی ہو۔
 

زین

لائبریرین
ملائکہ اور فاطمہ کو مس کررہا ہوں۔

فاطمہ نے آنا بھی کم کردیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملائکہ کے تو امتحان ہو رہے ہیں اور زینب ہو سکتا ہے کسی کو پڑھانے میں مصروف ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top