کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
اب کچھ کہہ نہیں سکتے تم محفل میں تھی یا نہیں پر اوئے ہوئے اس ملاقات میں وہ وہ باتیں کی تمھارے خلاف وہ وہ باتین کی کہ بس اب تو مجھے یاد بھی نہیں رہی ورنہ بتاتا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی محنت آپ کی اور دعائیں ہماری

اللہ کرئے آپ امتحان میں امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوں۔
 

طالوت

محفلین
لالہ جی یہ تو امتیاز سے زیادتی ہے ، بھلا اس کا کیا قصور کے اس کے نمبروں سے ان کو کامیابی ملے ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
اب کچھ کہہ نہیں سکتے تم محفل میں تھی یا نہیں پر اوئے ہوئے اس ملاقات میں وہ وہ باتیں کی تمھارے خلاف وہ وہ باتین کی کہ بس اب تو مجھے یاد بھی نہیں رہی ورنہ بتاتا:grin:

ہیئں:eek: میرے خلاف باتیں ۔میں‌بڑی اللہ والی ہوں دیکھ لینا جس جس نے بڑھ بڑھ کے میرے خلاف بولا اللہ نے اسے رات کو سوتے میں چارپائی سے نیچے گرا دینا ہے ۔۔۔:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تمہارے خلاف تو کوئی بات نہیں کی، میں نے تو چارپائی پر سونے کی بات کی تھی۔
 

علی ذاکر

محفلین
ہیئں:eek: میرے خلاف باتیں ۔میں‌بڑی اللہ والی ہوں دیکھ لینا جس جس نے بڑھ بڑھ کے میرے خلاف بولا اللہ نے اسے رات کو سوتے میں چارپائی سے نیچے گرا دینا ہے ۔۔۔:rollingonthefloor:

ہا ہا ہا تمہاری یہ بھی دعا قبول نہیں‌ہو سکتی کیونکہ جنھوں نے کی ہے وہ چارپائ پر سوتے ہی نہیں :rollingonthefloor:!

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
اور ویسے بھی علی بھائی کٹیاں دے کہن نال قصائی تھوڑا ہی مر دے نیں۔

(اب میں یہاں سے کھسک ہی لوں تو بہتر ہے)
 

فا ر و ق

محفلین
محنت میں کامیابی یقینی ہے انشاء اللہ کامیاب ہو نگے ۔ ٹند کا کیا مسئلہ ؟ جہانزیب لے کر آئے تھے ان کی بڑی تعریفیں ہوئی تھیں آپ کا کس بات کا اندیشہ ہے ؟
وسلام

صرف کامیاب ہونا تو کیس عام حضرت کا کام ہے میں تو یہ چاہتا ہوں کہ پوذیشن حاصل کروں امتحانات میں
ٹنڈ کا کیا مسلہ ہے کون سی ٹنڈ میں کسی ٹنڈ ونڈ کو نہیں جانتا
 

فا ر و ق

محفلین
فاروق بھائی محنت آپ کی اور دعائیں ہماری

اللہ کرئے آپ امتحان میں امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوں۔

یہ امتیازی نمبر کون سے ہوتے ہیں را‎ئتی نمبر تو سونے ہیں مگر امتیازی نمبر پہلی بار سن رہا ہوں شاید تعلیم کی کمی ہے
اگر اپ مطلب بتا دیں تو ممنون ہوں گا اپ کا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top