اب کچھ کہہ نہیں سکتے تم محفل میں تھی یا نہیں پر اوئے ہوئے اس ملاقات میں وہ وہ باتیں کی تمھارے خلاف وہ وہ باتین کی کہ بس اب تو مجھے یاد بھی نہیں رہی ورنہ بتاتا
لالہ جی یہ تو امتیاز سے زیادتی ہے ، بھلا اس کا کیا قصور کے اس کے نمبروں سے ان کو کامیابی ملے ۔
وسلام
ہا ہا ہا ہا
میں تو چارپائی پر سوتا ہی نہیں، تو گروں گا کیسے؟
ہیئں میرے خلاف باتیں ۔میںبڑی اللہ والی ہوں دیکھ لینا جس جس نے بڑھ بڑھ کے میرے خلاف بولا اللہ نے اسے رات کو سوتے میں چارپائی سے نیچے گرا دینا ہے ۔۔۔
محنت میں کامیابی یقینی ہے انشاء اللہ کامیاب ہو نگے ۔ ٹند کا کیا مسئلہ ؟ جہانزیب لے کر آئے تھے ان کی بڑی تعریفیں ہوئی تھیں آپ کا کس بات کا اندیشہ ہے ؟
وسلام
ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں !
مع السلام
ہماری کن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری دعایئں تو ابھی میرے پاس ہی ہیں
فاروق بھائی محنت آپ کی اور دعائیں ہماری
اللہ کرئے آپ امتحان میں امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوں۔
لالہ جی یہ تو امتیاز سے زیادتی ہے ، بھلا اس کا کیا قصور کے اس کے نمبروں سے ان کو کامیابی ملے ۔
وسلام
اور ویسے بھی علی بھائی کٹیاں دے کہن نال قصائی تھوڑا ہی مر دے نیں۔
(اب میں یہاں سے کھسک ہی لوں تو بہتر ہے)
اور ویسے بھی علی بھائی کٹیاں دے کہن نال قصائی تھوڑا ہی مر دے نیں۔
(اب میں یہاں سے کھسک ہی لوں تو بہتر ہے)
تو اپ کیا ریزلٹ نکلنے کے بعد دو گی