فہیم
لائبریرین
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
جی جواب حاضر ہے۔
ڈاکٹر صاحب اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔
ان کی طرف پی ٹی سی ایل کا حال کچھ اچھا نہیں تبھی وہ محفل پر حاضری نہیں دے پاتے۔
شمشاد بھائی کے لیے ان کا پیغام ہے کہ وہ شمشاد بھائی کے نمبر پر کال کرتے ہیں تو کبھی وہ مل جاتا ہے تو کبھی نہیں ملتا۔
اور یہ کہ اگر شمشاد بھائی ہی ان کو کال کرلیں تو نوازش۔