میں کئی لوگوں کو مس کررہا ہوں
ان کے نام نہیں ہیں کیا؟
ارے بھئی وہ کیوں؟ تمہارا نام لکھنے سے اس کی شامت کیوں آ جائے گی؟
اس وقت نیند آرہی تھیان کے نام نہیں ہیں کیا؟
ہائے کتنی خوش فہمی میں مبتلا ہو تممیرا نام لکھے گا تو اسکی شامت آجائے گی نا اس لئے
اس وقت نیند آرہی تھی
ہائے کتنی خوش فہمی میں مبتلا ہو تم