کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
تو زہرہ کیا اتنی خطرناک ہے کہ یہ نوبت بھی آ سکتی ہے؟

ارے صاحب کیا آپ کو نہیں معلوم :chatterbox: :biggrin:

زہرہ کون ھیں مجھے تو ان کا پتہ ہی نہیں

زہرہ علوی یہاں کی خوبصورت شاعرہ ہیں ، ان کی جوڑی جیا راؤ سے پوری ہوتی ہے ،

تو کیا آپ پہلے سے گنجے نہیں ھیں

لے دس، ہن میں کی آکھاں ؟ جے میں کج کہہ دتا تے توں مینوں پکا گنجا کردینا ایہہ۔۔:rollingonthefloor:

مجھے لگا کہ شاید آپ کو واقعی جو لکھا اس کی یاد آرہی ہے۔
اس لیے آپ کو خبردار کردوں کہ بھئی خودکشی کوئی اچھی چیز نہیں;)

ارے نہ بابا نا،، بچہ ہے ، ہوگئی غلطی معاف کردیں:hypnotized:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top