کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی مجھے سو فیصد تو علم نہیں، بس میرا اندازہ ہے۔ جو میں نے تحریر کر دیا تھا۔
اور اندازہ اس کے سابقہ مراسلوں کی وجہ سے لگایا کہ وہ تو نہ دن دیکھتی تھی اور نہ رات، بس کبھی بھی محفل میں آ موجود ہوتی تھی اور اب وہ اتنے دنوں سے نہیں آ رہی تو اسی بات سے اندازہ لگایا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے :

جناں دے کھر دانے
اونہاں دے کملے وی سیانے

مطلب یہ کہ جن کے پاس دولت ہوتی ہے ان کے ان پڑھ بھی عقلمند ہوتے ہیں۔
 

ملائکہ

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top