سارا دن دفتر میں مصروف رہتا ہوں۔ محفل میں آرام کرنے ہی تو آتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #524 یہ خوشی کہاں رہ گئی، اب تو بہت دن ہو گئے اسے گئے ہوئے۔ کاشفی صاحب بھی غیر حاضر ہیں۔
فہیم لائبریرین اگست 5، 2009 #526 ویلکم بیک خوشی۔ اچھی بات ہے کہ آپ کی آمد تو ہوئی لیکن آج کل خود میں غائب ہوں۔
فہیم لائبریرین اگست 5، 2009 #532 خوشی نے کہا: امین فہیم آپ کیوں غائب ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر تبدیل کیا ہے۔ تو ابھی نئے گھر میں پوری طرح شفٹ نہیں ہوئے۔ جب شفٹ ہوجائیں گے تو پھر وہاں نیٹ کو ڈھونڈوں گا۔ ابھی تو کمپیوٹر بھی پیک ہوا ایک کونے میں پڑا ہے۔ اور آفس سے مجھے بہت کم ہی وقت ملتا ہے کہ آن لائن آپاؤں۔
خوشی نے کہا: امین فہیم آپ کیوں غائب ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر تبدیل کیا ہے۔ تو ابھی نئے گھر میں پوری طرح شفٹ نہیں ہوئے۔ جب شفٹ ہوجائیں گے تو پھر وہاں نیٹ کو ڈھونڈوں گا۔ ابھی تو کمپیوٹر بھی پیک ہوا ایک کونے میں پڑا ہے۔ اور آفس سے مجھے بہت کم ہی وقت ملتا ہے کہ آن لائن آپاؤں۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #533 نئے گھر میں رہائش مبارک ہو فہیم۔ اب ساماں ٹھکانے لگنے میں کچھ وقت تو لگے گا ہی۔
حسن علوی محفلین اگست 6، 2009 #536 سب ہی کو مس کِیا اور کیا خوب کِیا۔ کِس کِس کا نام لوں اب یہاں۔۔۔ کہاں ہیں سب لوگ؟
فہیم لائبریرین اگست 6، 2009 #537 ویلکم بیک حسن صاحب۔ کہاں غائب تھے آپ اتنے لمبے عرصے سے خیریت سے تو ہیں نہ آپ۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2009 #538 حسن علوی نے کہا: سب ہی کو مس کِیا اور کیا خوب کِیا۔ کِس کِس کا نام لوں اب یہاں۔۔۔ کہاں ہیں سب لوگ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئیے جناب آئیے، فرصت مل گئی آپ کو خالہ کے گھر کے چکروں سے یا بالکل ہی پھنس گئے وہاں۔ خوش آمدید۔
حسن علوی نے کہا: سب ہی کو مس کِیا اور کیا خوب کِیا۔ کِس کِس کا نام لوں اب یہاں۔۔۔ کہاں ہیں سب لوگ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئیے جناب آئیے، فرصت مل گئی آپ کو خالہ کے گھر کے چکروں سے یا بالکل ہی پھنس گئے وہاں۔ خوش آمدید۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2009 #540 کرتے ہیں بھئی آپ کو بھی مس کرتے ہیں۔ پچھلی دفعہ آپ کے قل کروانے کی بجائے بات دسویں پر پہنچ گئی تھی مس کرتے کرتے۔
کرتے ہیں بھئی آپ کو بھی مس کرتے ہیں۔ پچھلی دفعہ آپ کے قل کروانے کی بجائے بات دسویں پر پہنچ گئی تھی مس کرتے کرتے۔