جب کمپیوٹر ٹھیک نہیں تھا اور پاسورڈ بھی نہیں لگ رہا تھا تو چپکے چپکے یا چھپ کے کیسے دیکھ رہی تھی؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2009 #501 جب کمپیوٹر ٹھیک نہیں تھا اور پاسورڈ بھی نہیں لگ رہا تھا تو چپکے چپکے یا چھپ کے کیسے دیکھ رہی تھی؟
ملائکہ محفلین اگست 3، 2009 #502 شمشاد نے کہا: جب کمپیوٹر ٹھیک نہیں تھا اور پاسورڈ بھی نہیں لگ رہا تھا تو چپکے چپکے یا چھپ کے کیسے دیکھ رہی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وائرس آگیا ہے نا اس لئے اس سے لوگ ان نہیں ہورہا تھا
شمشاد نے کہا: جب کمپیوٹر ٹھیک نہیں تھا اور پاسورڈ بھی نہیں لگ رہا تھا تو چپکے چپکے یا چھپ کے کیسے دیکھ رہی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وائرس آگیا ہے نا اس لئے اس سے لوگ ان نہیں ہورہا تھا
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2009 #503 خیال کرنا کہیں کمپیوٹر کو سوائن فلو نہ ہو جائے، آج کل تو وہی پھیلا ہوا ہے۔
dxbgraphics محفلین اگست 4، 2009 #510 ارے عبداللہ بھائی کہیں گھر کی صفائی پر تو وزارت داخلہ نے نہیں لگا دیا تھا۔ کل نظر نہیںآئے
dxbgraphics محفلین اگست 4، 2009 #516 گپ شپ کہاں شاید کوئی کام کی بات کہہ دیں کیدے شی کومہ د کار خبرہ ووکی