ہیں ! یہ میں کیا سن رہا ہوں، سارہ اور بوڑھی اماں؟
میں ڈاکٹر عباس بھائی کو شدت سے مس کر رہی ہوں، کم آتے ہیں کیا
کوئی پیغام ایسا نہیں ہے جس کا جواب نہیں دیا گیا ہو۔
کوئی پیغام ہو ان کے لیے تو بتائیں۔
پیغام رسانی کے کام کے لیے ہم حاضر ہیں
ہیں ! یہ میں کیا سن رہا ہوں، سارہ اور بوڑھی اماں؟
پرانی خبر ہے یہ تو
چاچو تمہارے تو بہت دنوں سے نہیں آ رہے، یہی حال زینب کا ہے۔
تعبیر تمہاری طرح ہی ہے، کبھی آتی ہے اور کبھی غائب
طالوت تو آتے رہتے ہیں اور عبد اللہ آجکل حق حلال کی کمائی کر رہا ہے، مطلب کام میں بہت زیادہ مصروف ہے، لیکن محفل کا چکر ضرور لگاتا ہے۔