کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کسی سے ادھار لے کر دیکھیں۔ مجرب نسخہ ہے۔

شرط یہ ہے کہ کوئی آپ کو ادھار دے دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو کہہ رہا ہوں، کوئی ادھار دینے والا ڈھونڈیں۔ پھر وہ آپ کو صبح شام مس کیا کرے گا۔
 

dxbgraphics

محفلین
شاید بھاوج انتقال سے پہلے ہسپتال وغیرہ کے مسائل میں پھنس گئے ہونگے۔ تو ہی نہیں آسکے ہونگے
 

سارہ خان

محفلین
جیتے رہیں فاتح بھائی ۔۔۔ میں مس ہوں پر یہاں سے مس نہیں ۔۔:tongue: آپ جب جب آئیں گے ویلکم کرنے کے لئے ملوں گی آپ کو ۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top