کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے واقعی زین تم صحیح کہہ رہے ہو۔ اس کا مطلب ہے زینب محفل میں آئی تھی۔ لیکن بغیر کچھ لکھے چلی کیسے گئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کون کس کو پریشان کر رہا ہے؟

اگر زینب کا کہہ رہی ہو تو واقعی وہ ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔
 

تعبیر

محفلین
پچھلےصفحات نہیں پڑھے میں نے س دوران جن جن بہن، بھائیوں،بچوں نے مس کیامجھے انکا شکریہ :)

میں بھی ان سب دوستوں کو مس کر رہی ہوں جو آجکل محفل سے غائب ہیں خصوصاً چاچو ، زینب ، تعبیر ، طالوت ، عبداللہ ، کہاں ہیں سب بھئی ؟

میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں

ویسے آپ کہاں ہوتی ہیں زونی اتنے اتنے دنوں کے بعد آتی ہیں؟؟؟

چاچو تمہارے تو بہت دنوں سے نہیں آ رہے، یہی حال زینب کا ہے۔

تعبیر تمہاری طرح ہی ہے، کبھی آتی ہے اور کبھی غائب

ہاں ویسے زینب کی واپسی ہونے کے بعد بھی لگتا ہے کہ واپسی نہیں ہوئی۔یہ ناراضگی والا چپ شاہ کا روزہ رکھا ہے اس نے لگتا ہے۔

ظفری کو پلیز منا کر لے آئیں نا

رہی میری بات تو میں تو اب روز ا رہی تھی نا بس امی،بابا کے ہاں پریشانی چل رہی تھی اس وجہ سے موڈ نہیں تھا یہاں انے کا۔ ویسے میں تاک جھانک کر لیتی تھی تھوڑی بہت ریکارڈ چیک کر لیجیے گا ثبوت کے طور پر :(
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے کیا پریشانی چل رہی ہے؟

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی ماما / پاپا کی پریشانیاں دور فرمائے۔
 

تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی کیا بتاؤں
ویسے آپ جانتے ہی ہیں کہ زمین جائیداد ہی اصل مسئلہ ہوتا ہے بس وہی پریشانی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں پریشانی والی کون سی بات ہے۔ انہیں مشورہ دیں کہ زمین جائیداد میرے نام کریں اور خود سکون کی نیند سوئیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top