کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کچھ نہ کچھ کرتے رہنا بھی تو ٹھیک نہیں۔
انسان کو کچھ وقت بغیر کچھ کیے بھی گزارنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں، بلکہ یہ تو رونق بڑھی ہے۔

ظفری نے میل کا پھر جواب ہی نہیں دیا، لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سکول ہے کہ پروگرام سنٹر جہاں ہر روز پروگرام ہی ہوتے رہتے ہیں۔ پڑھائی کب کرتے ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
میں ہوں ابھی موجود۔
میرا کمپیوٹر کچھ زیادہ ہی پنگے دکھارہا ہے۔
آج اس کو لے کر گیا۔
اسپتال تو وہاں جاکر اس نے کوئی بیماری دکھانے سے ہی انکار کردیا۔
اور میں نے اپنا سر پیٹ لیا:notlistening:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top