ٹیچرز خود ہر پروگرام میں بلاتے ہیں :)
ف فہیم لائبریرین اگست 13، 2009 #723 کچھ نہ کچھ کرتے رہنا بھی تو ٹھیک نہیں۔ انسان کو کچھ وقت بغیر کچھ کیے بھی گزارنا چاہیے۔
ف فہیم لائبریرین اگست 13، 2009 #725 خوشی نے کہا: کوئی کسی کو مس نہیں کرتا سب ڈھکوسلے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ شاید نہ کرتی ہوں۔ لیکن سب کے ساتھ ایسا نہیں۔ خاص کر میرے ساتھ تو بالکل نہیں
خوشی نے کہا: کوئی کسی کو مس نہیں کرتا سب ڈھکوسلے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ شاید نہ کرتی ہوں۔ لیکن سب کے ساتھ ایسا نہیں۔ خاص کر میرے ساتھ تو بالکل نہیں
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2009 #731 بالکل نہیں، بلکہ یہ تو رونق بڑھی ہے۔ ظفری نے میل کا پھر جواب ہی نہیں دیا، لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔
بالکل نہیں، بلکہ یہ تو رونق بڑھی ہے۔ ظفری نے میل کا پھر جواب ہی نہیں دیا، لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔
ملائکہ محفلین اگست 14، 2009 #733 زین نے کہا: ٹیچرز خود ہر پروگرام میں بلاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2009 #734 اصل پيغام ارسال کردہ از: زین ٹیچرز خود ہر پروگرام میں بلاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پروگرام میں بلاتے ہیں یا ہر کلاس میں بلاتے ہیں کہ آ جاؤ، ابھی میں ادھر ہی ہوں رعایتی نمبر دے کر پاس کر دوں گا؟
اصل پيغام ارسال کردہ از: زین ٹیچرز خود ہر پروگرام میں بلاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پروگرام میں بلاتے ہیں یا ہر کلاس میں بلاتے ہیں کہ آ جاؤ، ابھی میں ادھر ہی ہوں رعایتی نمبر دے کر پاس کر دوں گا؟
ملائکہ محفلین اگست 14، 2009 #735 شمشاد نے کہا: پروگرام میں بلاتے ہیں یا ہر کلاس میں بلاتے ہیں کہ آ جاؤ، ابھی میں ادھر ہی ہوں رعایتی نمبر دے کر پاس کر دوں گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: پروگرام میں بلاتے ہیں یا ہر کلاس میں بلاتے ہیں کہ آ جاؤ، ابھی میں ادھر ہی ہوں رعایتی نمبر دے کر پاس کر دوں گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2009 #737 سکول ہے کہ پروگرام سنٹر جہاں ہر روز پروگرام ہی ہوتے رہتے ہیں۔ پڑھائی کب کرتے ہیں؟
ف فہیم لائبریرین اگست 15، 2009 #740 میں ہوں ابھی موجود۔ میرا کمپیوٹر کچھ زیادہ ہی پنگے دکھارہا ہے۔ آج اس کو لے کر گیا۔ اسپتال تو وہاں جاکر اس نے کوئی بیماری دکھانے سے ہی انکار کردیا۔ اور میں نے اپنا سر پیٹ لیا
میں ہوں ابھی موجود۔ میرا کمپیوٹر کچھ زیادہ ہی پنگے دکھارہا ہے۔ آج اس کو لے کر گیا۔ اسپتال تو وہاں جاکر اس نے کوئی بیماری دکھانے سے ہی انکار کردیا۔ اور میں نے اپنا سر پیٹ لیا