کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو میں نے بیل تو کی ہے آپ کے سیل پر ابھی ۔۔ پر میرا نیٹ بہت پنگے کر رہا ہے آج ۔۔ ابھی مشکل سے کنیکٹ ہوا ہے ۔۔پتا نہیں کب تک رہے ۔۔ :rolleyes:




سارہ :blushing: مجھے کل پرسوں یاد دلانا کہ اٹھارہ اگست ہے :battingeyelashes:
فیس بکُ پے ہی میسج کردینا ،،ویسے تو مجھے یاد ہے مگر کیا پتا صبح سو کر اٹھوں تو ذہن سے نکل نا جائے ۔ یاد سے یاد دلانا ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
ایک تو تم لوگوں کے نیٹ پنگوں سے میں بہت تنگ ہوں :( اور لوڈ شیڈنگ :frustrated:
میں نے تمھارے اچانک آف لائن چلے جانے کے بعد کچھ دیر انتظار کیا تھا سارہ ، مگر مجھے سمجھ آگئی اب تم دوبارہ قسمت سے ہی آن پاؤ گی ، اسلئے میں کچن میں گئی چپس بنا کر کھا پی کر اب ٹی،وی کے آگے ہو :battingeyelashes:
:chatterbox:

باجو نیٹ تو کچھ دیر بعد ٹھیک ہو گیا تھا ۔۔ لیکن میرے چچا چچی آ گئے اس وقت تو بس میں بزی ہو گئی ۔۔ پھر کچھ دیر بعد خیال آیا کہ اب تو باجو چلی گئی ہونگیں کیا بتاؤں جا کر کے بزی ہو گئی ۔۔ :worried:۔۔ قست سے نہیں آؤںگی پاون پر چل کے آ جاؤں گی آج پھر دوبارہ ۔۔ :tongue: اگر آپ آ سکیں تو آئیے گا ۔۔:battingeyelashes:
 

سارہ خان

محفلین
سارہ :blushing: مجھے کل پرسوں یاد دلانا کہ اٹھارہ اگست ہے :battingeyelashes:
فیس بکُ پے ہی میسج کردینا ،،ویسے تو مجھے یاد ہے مگر کیا پتا صبح سو کر اٹھوں تو ذہن سے نکل نا جائے ۔ یاد سے یاد دلانا ۔۔۔

باجو میں فیس بک پر لکھ کے جاؤنگی رات ۔۔ اللہ کرے مجھے یاد رہے ۔۔:praying: :grin:۔۔ آپ کے 12 تو ہماری ادھی رات ہوگی ۔۔ جانے سے پہلے لکھ جاؤں گی ۔۔:)
 

dxbgraphics

محفلین
چلیں تو آپ دے دیں نا ۔ ہفتہ ہی کی تو بات ہے سارا قرضہ دے دونگا۔ ایک ایک پائی چکا دونگا۔

باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 

تیشہ

محفلین
باجو، میں خود ہی آپ کو یاد کروا دوں گی۔۔۔:p


میں سارا کو مِس کر رہی ہوں۔۔جانے کہاں رہ گئی۔:confused:



:lol::lol:


تم کیسے یہاں آگئی ؟ میں تو آدھی رات کو لکھ گئی تھی میسج سارہ کو ،،،سوچا ماورہ سو چکی ہے اب یہاں کیا آئے گی :battingeyelashes:

مگر تم نے دیکھ لیا :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top