جزاک اللہ
آپ دن بدن پہلے سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتی جا رہی کس چکی کا آٹا کھاتی ھیں
ایلیفینٹ میڈیم آٹا
اصل میں جب کوئی غم ،پریشانی ،فکر نا فاقہ ہو تو بندہ ریلیکس ہو تو اچھا لگتا ہے ، اسی لئے میں بجائے گھٹنے کے بڑھتی ہوں ، گھر والوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ تم الٹا چل رہی ہو ۔
میں اب صیح معنوں میں اپنی زندگی سے پرسکون ہوں ، خوش ہوں ، کوئی ٹینشن نہیں ، کوئی فکر نہیں ، جتنے تھے سب بھگت لئے ۔ اب خوشیاں ہی ہیں ۔۔اسلئے میں لائف کو انجوائے کرتی ہوں ،،غم بھی آجائے تو ہنس کے جھیل ہی لئیتی ہوں ۔۔ اللہ سے بھی اچھے تعلق ہیں ۔۔
کسی کا براُ نہیں چاہا ، حسد نہیں کرتی ۔۔ تو ایسے لوگ دن بدن نکھرتے ہیں
اسی لئے میں بھی ایسی ہی ہوں
کوئی مجھے دیکھکر یقین نہیں کرتا کہ یہ اتنے بڑے بچوں کی اماں ہیں
ایلفنٹ آٹا کھاتی ہوں
rollingonthefloor