یہاں پر لوگوں کو مس کیا جارہا ہے۔
جیسے کہ میں ابھی سویٹ سسٹر کو مس کررہا ہوں۔
تعبیر بہنا کی آج مجھے ای میل ملی تھی ۔ میں نے جوابی ای میل بھیجی لیکن اس کا جواب نہیں ملا
زینب بہنا کا آپ نے نہیںبتایا ؟
السلام علیکم میں آ گیا ہوں اب بتائیں کیا مسئلہ ہے
شکر ہے تعبیر کی خیر خیریت تو معلوم ہوئی۔
خرم ذرا ساتھ والے شہر سے زینب کا تو معلوم کرو۔
شعر مکمل کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں زینب بہنا کو مس کررہا ہوں ۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
شکر ہے تعبیر کی خیر خیریت تو معلوم ہوئی۔
خرم ذرا ساتھ والے شہر سے زینب کا تو معلوم کرو۔
اسکا موبائیل بند چل رہا ہے اللہ جانے کب اور کیسے کھلے گا ۔
سلام ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔ شکر ہے آپکا اردو والا نام سامنے آیا اور اُردو بھی ۔
زنیب کا پتا تو لگائیے کہاں گئی۔؟ کیوں گئی؟ کب گئی؟ کیسے گئی؟ وغیرہ
کئی صدیوں کے بعد تو کہیں کمپیوٹر پر بیٹھنا نصیب ہوا ہے ۔ عجیب سا لگ رہا ہے ۔ زینب سے رابطے کی کوششوں میں ہوں ابھی بیل ہو رہی ہے اسکے فون پر رابطہ ہوا ہے کوئی ساجد صاحب بول رہے تھے ۔ ابھی آدھی بات ہوئی تھی کہ میرے فون کی بیٹری فنش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لو ہن بھگتو ۔ پتہ نہیں کیا سوچیں گے کہ عجیب انسان ہے فون آدھی بات میں ہی کاٹ دیا ۔ آپ ذرا اسی نمبر پر ٹرائی کر دیکھیں ۔ میں نے انہیں کہا ہے کہ میں فیصل بول رہا ہوں ہمارا ایک انٹرنیٹ پر اردو فورم ہے اور زینب ہماری ممبر ہیں بہت دنوں سے وہ آن لائن نہیں آپا رہی ہیں اس لیئے ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ بخریت تو ہیں نا ۔۔۔! ابھی اتنی ہی بات ہوئی تھی کہ فون کٹ گیا میرے فون کی بیٹری فنششششششششششششششششششششش
کچھ غلط تو نہیں کیا