میں تو اپنی سالگرہ کو مس کر رہا ہوں جو گزر گئی "بے چاری"
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #129 abdullah007 نے کہا: زین گوجرانوالہ کی مثال دے رہا تھا بھائی جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زین کو گوجرانوالہ کے متعلق کیا معلوم؟ یہ وہاں کبھی گیا تو ہے نہیں۔
abdullah007 نے کہا: زین گوجرانوالہ کی مثال دے رہا تھا بھائی جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زین کو گوجرانوالہ کے متعلق کیا معلوم؟ یہ وہاں کبھی گیا تو ہے نہیں۔
زین لائبریرین جون 26، 2009 #131 شمشاد نے کہا: زین کو گوجرانوالہ کے متعلق کیا معلوم؟ یہ وہاں کبھی گیا تو ہے نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب میری پیدائش ہی گوجوانوالہ (تحصیل حافظ آباد ، جو اب علیحدہ ضلع بن گیا ہے ) کی ہے
شمشاد نے کہا: زین کو گوجرانوالہ کے متعلق کیا معلوم؟ یہ وہاں کبھی گیا تو ہے نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب میری پیدائش ہی گوجوانوالہ (تحصیل حافظ آباد ، جو اب علیحدہ ضلع بن گیا ہے ) کی ہے
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #133 صرف پیدائش ہی وہاں کی ہے ناں۔ باقی کی ساری عمر تو پلٹ کر بھی نہیں دیکھا تم نے۔
زین لائبریرین جون 26، 2009 #134 چھ سات سال تک وہاں رہے اس کے بعد کوئٹہ آئیں اور پھر موقع ہی نہیں ملا ۔
عسکری معطل جون 26، 2009 #135 لو 7 سال بھئی لمبی مدت ہے اب کیا کرین شمشاد بھائی اس کو کچھ کہا تو علی اور فخر سے جان چھڑانا مشکل ہو جائے گی جانے دیتے ہیں۔
لو 7 سال بھئی لمبی مدت ہے اب کیا کرین شمشاد بھائی اس کو کچھ کہا تو علی اور فخر سے جان چھڑانا مشکل ہو جائے گی جانے دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #136 اس کو گوجرانولہ کا کیا پتہ، دودھ پیتا تھا جب اس نے وہ شہر چھوڑا۔ نہ اس نے وہاں کے تکے کھائے نہ چڑے کھائے اور نہ ہی وہاں کا باداموں والا دودھ پیا نہ لسی پی اور یہ کوئٹہ آ گئے۔
اس کو گوجرانولہ کا کیا پتہ، دودھ پیتا تھا جب اس نے وہ شہر چھوڑا۔ نہ اس نے وہاں کے تکے کھائے نہ چڑے کھائے اور نہ ہی وہاں کا باداموں والا دودھ پیا نہ لسی پی اور یہ کوئٹہ آ گئے۔
عسکری معطل جون 26، 2009 #137 پھر بھی اس کے بھائی بندوں کو اس کی طرف داری تو کرنی ہو گی اور گوجرانوالہ مییں خالی ہاتھ ہی کافی ہے پہلوانوں کا شہر ہے
پھر بھی اس کے بھائی بندوں کو اس کی طرف داری تو کرنی ہو گی اور گوجرانوالہ مییں خالی ہاتھ ہی کافی ہے پہلوانوں کا شہر ہے
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #138 تو پہلوان تو گوجرانوالہ میں ہیں، اس کی پپو مارکہ تصویر دیکھ کر تو کچھ ایسا لگا تھا کہ اس کو پہلوانوں والی ہوا بھی نہیں لگی۔
تو پہلوان تو گوجرانوالہ میں ہیں، اس کی پپو مارکہ تصویر دیکھ کر تو کچھ ایسا لگا تھا کہ اس کو پہلوانوں والی ہوا بھی نہیں لگی۔