پہلوان اس کو جانتے ہوں گے تو اس سے ہمدردی جتائیں گے ناں۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #142 ملائکہ نے کہا: کسی کو بھی مس نہیں کررہی میں تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنی بری بات ہے، میرے شہر سے ہو کر آئی ہو تو میرے شہر کو تو مس کرو۔
ملائکہ نے کہا: کسی کو بھی مس نہیں کررہی میں تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنی بری بات ہے، میرے شہر سے ہو کر آئی ہو تو میرے شہر کو تو مس کرو۔
خوشی محفلین جون 27، 2009 #148 میں کسی کو مس نہیں کرتی کیونکہ مجھے پتہ ہے کوئی بھی مجھے مس نہیں کرتا ہو گا
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #149 اصل میں آپ ابھی دوسرے اراکین سے اتنی کُھل کر بات نہیں کرتیں، دوسرا یہ کہ ہر دوسرے دن محفل چھوڑنے اور ناراض ہونے کی دھمکی دیتی ہیں۔ یہاں پر ہم گپ شپ کرنے آتے ہیں اور بس۔
اصل میں آپ ابھی دوسرے اراکین سے اتنی کُھل کر بات نہیں کرتیں، دوسرا یہ کہ ہر دوسرے دن محفل چھوڑنے اور ناراض ہونے کی دھمکی دیتی ہیں۔ یہاں پر ہم گپ شپ کرنے آتے ہیں اور بس۔
خوشی محفلین جون 27، 2009 #150 میں نے کب دھمکی دی ، آپ بھی کمال کرتے ھیں آپ کی وجہ سے مجھے 1 ذپ آ گیا ہے
کاشفی محفلین جون 27، 2009 #151 خوشی نے کہا: میں کسی کو مس نہیں کرتی کیونکہ مجھے پتہ ہے کوئی بھی مجھے مس نہیں کرتا ہو گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی جی کوئی آپ کو مس کرتا ہو یا نہیں ہو۔۔مجھے نہیں معلوم ۔۔لیکن میں آپ کی سہلیوں کو ضرور مس کرتا ہوں۔۔۔
خوشی نے کہا: میں کسی کو مس نہیں کرتی کیونکہ مجھے پتہ ہے کوئی بھی مجھے مس نہیں کرتا ہو گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی جی کوئی آپ کو مس کرتا ہو یا نہیں ہو۔۔مجھے نہیں معلوم ۔۔لیکن میں آپ کی سہلیوں کو ضرور مس کرتا ہوں۔۔۔
کاشفی محفلین جون 27، 2009 #152 شمشاد نے کہا: مس کا کوئی اتہ پتہ؟ چاند بابو آپ کہاں رہ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مس پاکستان میں ہیں۔۔۔میں ان کو مس کرتا ہوں۔۔۔
شمشاد نے کہا: مس کا کوئی اتہ پتہ؟ چاند بابو آپ کہاں رہ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مس پاکستان میں ہیں۔۔۔میں ان کو مس کرتا ہوں۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #156 خوشی نے کہا: میں نے کب دھمکی دی ، آپ بھی کمال کرتے ھیں آپ کی وجہ سے مجھے 1 ذپ آ گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو۔ لگتا ہے عزیز امین کا ذ پ آ گیا ہے۔
خوشی نے کہا: میں نے کب دھمکی دی ، آپ بھی کمال کرتے ھیں آپ کی وجہ سے مجھے 1 ذپ آ گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو۔ لگتا ہے عزیز امین کا ذ پ آ گیا ہے۔