کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
خوشی۔۔آپ تو روز ہی آ رہی ہیں آجکل۔۔ اگر خدانخواستہ کچھ دن آپ بھی محفل پر نہ آئیں تو آپ کی کمی تو ضرور محسوس ہو گی۔
 

dxbgraphics

محفلین
میں کسی کو مس نہیں کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔:chatterbox::chatterbox::chatterbox:۔۔۔۔ سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔:rolleyes::rolleyes:۔۔۔۔۔ کر تو رہا ہوں لیکن کون ؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
چھوٹے بھائی ادھار نہیں دیتے، وہ لیتے ہوتے ہیں، بڑے بھائی سے لینے کی کوشش کریں۔
 

ملائکہ

محفلین
میں آج اسکول کو بے انتہا مس کررہی ہوں 14 اگست کو کیا مزا آتا تھا ہائے وہ دن اچھے اچھے:( :( :(:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top