دشمن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟
خوشی محفلین ستمبر 13، 2009 #192 مجھے تو نیندآ رہی ھے شاید ابھی چلی جاؤں پھر اکیلے دیواروں سے باتیں کیجئے گا
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2009 #195 ارے بھئی خوشی کو کون مس نہیں کرے گا۔ سبھی لوگ خوشی کو مس کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2009 #198 وہ اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہوں کہ بیٹھ کے تمہیں خبریں دیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #200 کسی کے خوابوں کی تعبیر کہاں رہ گئی؟ زینب علی کو مس کر رہی ہے، کل طالوت نے بھی پاکستان چلے جانا ہے اپنی شادی کروانے۔
کسی کے خوابوں کی تعبیر کہاں رہ گئی؟ زینب علی کو مس کر رہی ہے، کل طالوت نے بھی پاکستان چلے جانا ہے اپنی شادی کروانے۔