کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
مجھے تو نیند‌آ رہی ھے شاید ابھی چلی جاؤں پھر اکیلے دیواروں سے باتیں کیجئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کے خوابوں کی تعبیر کہاں رہ گئی؟

زینب علی کو مس کر رہی ہے، کل طالوت نے بھی پاکستان چلے جانا ہے اپنی شادی کروانے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top