جناب وہ تو مجھے معلوم ہے لیکن یہ نہیں معلوم کہ ان دونوں جگہوں کے درمیان فاصلہ کتنا ہے؟
اور اگر بے سکونی سے جایا جائے تو کتنا![]()
بچہ ماشاءاللہ تیز ھے
کوئی مجھے کیوں نہیں مس کر رہا آجکل
آپ اسی لئے غائب رہتی ہیں کیا ؟ کہ کوئی مس کریں![]()
مجھے کیوں لگتا ہے شمشاد بھائی آپ بہت بےوفا ہو گئے ہیں
یہ عبد اللہ 007 کہاں رہ گیا؟
ارے بھائی میں تمہارا مہمان نہیں بنتا، واپس آ جاؤ، تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔