جناب وہ تو مجھے معلوم ہے لیکن یہ نہیں معلوم کہ ان دونوں جگہوں کے درمیان فاصلہ کتنا ہے؟
اور اگر بے سکونی سے جایا جائے تو کتنا
بچہ ماشاءاللہ تیز ھے
کوئی مجھے کیوں نہیں مس کر رہا آجکل
آپ اسی لئے غائب رہتی ہیں کیا ؟ کہ کوئی مس کریں
مجھے کیوں لگتا ہے شمشاد بھائی آپ بہت بےوفا ہو گئے ہیں
یہ عبد اللہ 007 کہاں رہ گیا؟
ارے بھائی میں تمہارا مہمان نہیں بنتا، واپس آ جاؤ، تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔