dxbgraphics
محفلین
فی مکتب۔ الحین اشتغل بالجہاز
ہاں تم بدنام کراؤ مجھے مزید محفل میں
وقت کی کمی کے باعث مستورات کے ایریا میں آج کل جاسوسی سے قاصر ہوں آپی۔ ورنہ بڑے کام کام کی پکی ہوئی خبریں لاتا
شمشاد بھائی کیف حالک
فی مکتب۔ الحین اشتغل بالجہاز
سلام تیلے بھائی کیسے ہیں بھابی اور چھوٹو موٹو کا کیا حال ہے۔کہیں اپ بھی میری غیر موجودگی پر فاتحہ تو نہیںپڑھ چکے تھے
ہم "صاحب" کب سے ہوگئے ؟اللہ کا کرم ہے زین صاحب۔
نیٹ کا مسئلا ابھی تک پوری طرح حل نہیں ہوا