اور میں زین کو کہ کئی دنوں سے نظر نہیں آیا۔
ناعمہ کو بہت زیادہ
ہاہاہاہاہاہابھئی تمہیں بہت زیادہ مس رہی ہیں بنت حوا، اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے۔
ہاہاہاہاہاہا
ہاں جی یہ تو پتہ چل گیا پر کیوں یہ سمجھ نہیں آئی:
ہاہاہاہاہاہا اچھا تو آپ چوری چوری دیکھ رہے تھے۔۔۔کیوں کہ اس روز آپ نے ان کے دوپٹے پر تتلیاں بٹھا دی تھیں۔
کہاں ہے آپ کا باغ؟؟سوال ہی نہیں اٹھتا کہ ہم چوری چوری دیکھیں۔ پر ہمارے باغ کی تتلیاں چوری ہونگی تو ہمیںتو پتہ چلے گا ہی۔
ارے فکر نہ کریں عمار بھیا اب آپ آ گئے ہیں تو گزرے دن بھول کے ان دنوں کو انجوائے کر یں۔یہاں آکر گزرے دنوں کی فرصت اور محفل کی ساتھیوں کی صحبت کو مِس کررہا ہوں۔