کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
وقت کی کمی کے باعث مستورات کے ایریا میں آج کل جاسوسی سے قاصر ہوں آپی۔ ورنہ بڑے کام کام کی پکی ہوئی خبریں لاتا

شمشاد بھائی کیف حالک


چلو شکر ہے میری ترقی تو ہوئی کسی نے خود سے مجھے آپی تو مانا ورنہ تو جو بھائی اتا ہے اتے ہی سب سے پہلے زینب پر رعب جماتا ہے :notlistening:
 

تیلے شاہ

محفلین
سلام تیلے بھائی کیسے ہیں بھابی اور چھوٹو موٹو کا کیا حال ہے۔کہیں اپ بھی میری غیر موجودگی پر فاتحہ تو نہیں‌پڑھ چکے تھے:(

حالات تو ٹھیک ہیں مگر ہم ٹھیک نہیں ہیں تینوں بیمار ہوگئے تھے پہلے میں اور بعد میں دونوں ماں بیٹی
ویسے آج بہتر ہیں اللہ کے فضل سے اور 21 کو انشاءاللہ پاکستان جارہے ہیں باقی سب خیر ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

بسم اللہ، آج بہت عرصے بعد موقع ملا ہے آپ کو۔

بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں‌آپ ڈاکٹر صاحب ؟

نیٹ کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں‌؟
 

فاتح

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب! آپ کو شاید سال بھر بعد دیکھا ہے آج۔ کیسے مزاج ہیں اور کہاں غائب ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top