اچھا تم یہ بتاؤ پشتو میں عید مبارک کیسے کہتے ہیں۔
فہیم لائبریرین نومبر 30، 2009 #483 زین نے کہا: عید مبارک ہو = اختر مبارک /دا اختر دی مبارک شہ/ اختر مو مبارک شہ/ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان میں کون سا خواتین والا ہے اور کون سا حضرات والا۔
زین نے کہا: عید مبارک ہو = اختر مبارک /دا اختر دی مبارک شہ/ اختر مو مبارک شہ/ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان میں کون سا خواتین والا ہے اور کون سا حضرات والا۔
زین لائبریرین نومبر 30، 2009 #486 اب کسی کو مس کرتے ہیں۔ میں علی ذاکر اور عبداللہ بھائی کو مس کررہا ہوں
مغزل محفلین دسمبر 1، 2009 #492 لو بتاؤ، ارے بھئی پھر آپ کہاں جائیں گے ، اور تانیث بھی اگئیں تو۔۔ ایک ہی کافی محفل کے لیے ۔۔۔ ہاہاہہاہ
لو بتاؤ، ارے بھئی پھر آپ کہاں جائیں گے ، اور تانیث بھی اگئیں تو۔۔ ایک ہی کافی محفل کے لیے ۔۔۔ ہاہاہہاہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2009 #493 ہٹلر نے کہا: میں ہٹلرنی کو مس کر رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسولینی کے متعلق کیا خیال ہے؟
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 1، 2009 #496 میں اپنا نیا گاؤن مس کر رہی ہوں جو ماموں نے سعودیہ سے بھجوایا تھا پانچ سال پہلے،،،،،،مجھے بہت اچھا لگتا تھا اب پرانا ہو گیا ہے
میں اپنا نیا گاؤن مس کر رہی ہوں جو ماموں نے سعودیہ سے بھجوایا تھا پانچ سال پہلے،،،،،،مجھے بہت اچھا لگتا تھا اب پرانا ہو گیا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 1، 2009 #499 : اشتیاق علی نے کہا: اچھا آپ افسردہ مت ہوں۔ ماموں سے کہئیے نیا لا دیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماموں اب وہا ں نہیں ہوتے پاکستان آ گئے ہیں
: اشتیاق علی نے کہا: اچھا آپ افسردہ مت ہوں۔ ماموں سے کہئیے نیا لا دیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماموں اب وہا ں نہیں ہوتے پاکستان آ گئے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 1، 2009 #500 شمشاد نے کہا: بی اے کی ڈگری تو لے لو پھر گاؤن بھی لے لینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے ڈگری لے لوں گی تو گاؤن آپ لے کے دیں گے پھر؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: بی اے کی ڈگری تو لے لو پھر گاؤن بھی لے لینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے ڈگری لے لوں گی تو گاؤن آپ لے کے دیں گے پھر؟؟؟؟