جو ان کو 40 سال پہلے کے جی ٹو میں پڑھاتی تھی۔
مغزل محفلین نومبر 29، 2009 #462 میں حجاب ، زھرا ، جیہ اور ف قدوسی کو مس کررہا ہوں، ایک خبر: ف قدوسی کی شادی ہونے والی ہے ماشا اللہ،
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2009 #463 ظفری ایک جھلک دکھلا کر پھر غائب ہو گئے۔ خرم بھائی بھی نہیں آ رہے۔
عثمان رضا محفلین نومبر 30، 2009 #471 م۔م۔مغل نے کہا: میں شمشاد ’’بھائی ‘‘ کو مس کر رہا ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی ایک ہی جملہ سے شمشاد صاحب بھی خوش ہوگئے اور بھائی بھی
م۔م۔مغل نے کہا: میں شمشاد ’’بھائی ‘‘ کو مس کر رہا ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی ایک ہی جملہ سے شمشاد صاحب بھی خوش ہوگئے اور بھائی بھی
مغزل محفلین نومبر 30، 2009 #475 شمشاد نے کہا: جب وہ آپ کو جانتے ہی نہیں تو پھر مس کرنے یہ نہ کرنے کا کیا سوال؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا واقعی ایسا ہے ؟؟۔۔ ہممم۔۔ لگتا ہے مجھے کیے گئے فیصلے پر غور کرنا پڑے گا، ( میں جیہ سے مشورہ کرلوں پھر صاد کروں گا) شمشاد نے کہا: یہ بھائی کو نہیں بائی کو مس کر رہے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر یہ پیغام تو آپ نے بعد میں شامل کیا۔۔ اصل پیغام تو وہی ہے ۔۔جو اوپر ہے ۔
شمشاد نے کہا: جب وہ آپ کو جانتے ہی نہیں تو پھر مس کرنے یہ نہ کرنے کا کیا سوال؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا واقعی ایسا ہے ؟؟۔۔ ہممم۔۔ لگتا ہے مجھے کیے گئے فیصلے پر غور کرنا پڑے گا، ( میں جیہ سے مشورہ کرلوں پھر صاد کروں گا) شمشاد نے کہا: یہ بھائی کو نہیں بائی کو مس کر رہے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر یہ پیغام تو آپ نے بعد میں شامل کیا۔۔ اصل پیغام تو وہی ہے ۔۔جو اوپر ہے ۔
ف فہیم لائبریرین نومبر 30، 2009 #476 شمشاد نے کہا: سارہ کہاں رہ گئی، حتٰی کہ عید پر بھی دکھائی نہیں دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شادی میں مصروف ہے۔
شمشاد نے کہا: سارہ کہاں رہ گئی، حتٰی کہ عید پر بھی دکھائی نہیں دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شادی میں مصروف ہے۔
ف فہیم لائبریرین نومبر 30، 2009 #478 زین نے کہا: کس کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی کزن کی۔ تم کو کیا ہوا
ف فہیم لائبریرین نومبر 30، 2009 #480 زین نے کہا: میں سمجھا سارہ بہن کی شادی ہورہی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو کرلو گل