ایک شاعر سےا ور امید بھی کیا کی جاسکتی ھے
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2009 #442 خوشی نے کہا: میں تو کوشش کر رھی تھی کہ تھوڑی ریزرو رہوں کیونکہ آپ آخر منتظم اعلی ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیسوں کے معاملے میں میں منتظم اعلٰی نہیں ہوں۔
خوشی نے کہا: میں تو کوشش کر رھی تھی کہ تھوڑی ریزرو رہوں کیونکہ آپ آخر منتظم اعلی ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیسوں کے معاملے میں میں منتظم اعلٰی نہیں ہوں۔
مغزل محفلین نومبر 28، 2009 #444 خوشی نے کہا: ایک شاعر سےا ور امید بھی کیا کی جاسکتی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب خوشی، ؟؟ معافی چاہتا ہوں اگر ناگوار گزرا تو۔
خوشی نے کہا: ایک شاعر سےا ور امید بھی کیا کی جاسکتی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب خوشی، ؟؟ معافی چاہتا ہوں اگر ناگوار گزرا تو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #446 کیا ہو گیا جو سال میں ایک دن کام کرنا پڑ گیا۔ کام کرنے کی عادت ابھی سے ڈال لو، مستقبل میں آسانی رہے گی۔
کیا ہو گیا جو سال میں ایک دن کام کرنا پڑ گیا۔ کام کرنے کی عادت ابھی سے ڈال لو، مستقبل میں آسانی رہے گی۔
مغزل محفلین نومبر 28، 2009 #447 میں ، اپنی بہن کو مس کررہا ہوں۔ حال ہی میں شادی ہو کر کراچی سے تین ہزار کلومیٹر دور ہوگئی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #448 بہنا کی شادی مبارک ہو۔ بہنیں اور بیٹیاں اپنے گھروں میں ہنستی بستی ہی اچھی لگتی ہیں۔ اس کے لیے دعا کیا کریں۔
بہنا کی شادی مبارک ہو۔ بہنیں اور بیٹیاں اپنے گھروں میں ہنستی بستی ہی اچھی لگتی ہیں۔ اس کے لیے دعا کیا کریں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #450 ہوتے ہیں اور ضرور ہوتے ہیں۔ لیکن یہ بھی دیکھیں کہ وہ اپنے گھر بار کی ہو گئیں جس کے لیے صد شکر۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #454 اپنا اپنا فلسفہ ہے۔ ہمارے ہاں کہاوت ہے کہ بہنیں اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔
خوشی محفلین نومبر 29، 2009 #455 یہ تو سمجھنے کی بات ھے ورنہ آج کل کے دور میں ہر کوئی ایساکہاں سوچتا ھے
ہٹلر محفلین نومبر 29، 2009 #456 میں کچھ دوستوں کو مس کر رہا ہوں جو یہاں موجود ہیں لیکن وہ مجھے جانتے نہیں ہیں