خوشی
محفلین
مجھے کوئی مس نہیں کرتا خیر سے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم آُپ کو مس کر چکے ھیں
مجھے کوئی مس نہیں کرتا خیر سے
آپ بہت لیٹ آئیں میں جلد سو گئی تھی کل رات آج آئیں گی تو بات ہو گی چھٹیاں ھیں ناں اب
میں آپ کو مس کرکے چلی گئی تھی
ٹھیک ھےآپ آرام کریں کل بات ہو گی انشاٰءاللہ
بحمیری طرف سے اسے سالگرہ کی مبارک دیجئے گا بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمینجی میں چلتی ہوں اب ۔۔ مناہل سوچکیں ہیں صبح اسکی سالگرہ ہے ۔ تو میں نے ذرا لیونگ میں ڈیکوریشن کرنی ہے ہیپی برتھڈے لگانا ہے ۔۔ تاکے صبح صبح یہ اٹھے گی تو دیکھ کر خوش ہوگی اپنی سکول فرینڈز کے ساتھ ہی سلیبریٹ کرے گی سالگرہ ۔ ۔
تو میں ذرا جھنڈیاں ، شنڈیاں لگا لوں ۔۔ غبارے شبارے ۔۔
پھر سوتی ہوں ۔ ۔
گڈ نائٹ
میری طرف سے اسے سالگرہ کی مبارک دیجئے گا بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
باجو میری طرف سے بھی اسے سالگرہ کی مبارک دے دیجیے گا۔
اور میر ی طرف سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا اسے کامیابیوں اور خوشیوں سے ہمکنار کرتے رہیں ۔۔ آمین
میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ رکھے۔ آمین
باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم آُپ کو مس کر چکے ھیں
thank you aunty
manahil