میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔
تھینکس زین ۔ ۔

ماں ۔۔ ماں ہوتی ہے ۔

میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔
تھینکس زین ۔ ۔ماں ہی اپنے بچوں کا خیال رکھا کرتیں ہیں نا کہ باپ
ماں ۔۔ ماں ہوتی ہے ۔![]()
thank you zain bhai...
i got fahim bhai's message from mum's mobile too so please say thank you from me
manahil,![]()
اوپسسس
میں نے دیکھا ہی نہیں۔
کیوں کے تمہاری پوسٹ کوٹ ہوئی تھی۔
خیر میں بھی انسان ہی ہوں غلطی ہوجاتی ہے
شکریہ باجو۔
اور شکریہ زین![]()
کوئی بات نہیں بقول آپکے دنیا ہے چلتا ہے ، ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ![]()
باپ بھی خیال رکھ سکتا ھے اگر ا سکے پاس ماں جیسا دل ہو توووووووووووووووووووووووووووووو
آپ نے تو تینوں جملوں کی ترتیب الٹ دی![]()
مجھے ٹھیک سے یاد نہیں رہے ناں اسلئے آگے پیچھے ہوگئے ہیں
![]()