کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین

سارہ خان

محفلین
اکیلے کہاں کھائے شمشاد بھائی اور فہیم بھائی بھی ساتھ تھے ، صلاح کس سے مارتا :rolleyes:



تم کب سے ’”محترمہ‘‘ ہوگئی :rolleyes::chatterbox::devil:

فہیم نے بھی کھائے تھے ۔۔:eek: اس کی تو خیر نہیں اسے پتا تھا میں کیوں غائب ہوں پھر بھی چالیسواں کر وا دیا میرا ۔۔:worried:

تو یہ محترمہ مجھے کہا تھا ؟؟ بس میں نے بھی تم کو پھر " صاحب " کہنا شروع کر دینا ہے :tongue:
 

سارہ خان

محفلین
ارے آج تو سارہ بھی آئی ہیں۔

کیسی ہیں؟ اور پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟

شمشاد بھائی ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابی ؟

دعا کریں کہ میں پڑھ لوں کچھ اگلے مہینے ایگزامز ہیں :( ۔۔۔ 1 رزلٹ تو بہت اچھا آیا ہے ۔۔:) اگلی دفعہ پتا نہین کیا ہوگا دعا کیجیے گا :)
 

ظفری

لائبریرین
دعا کریں کہ میں پڑھ لوں کچھ اگلے مہینے ایگزامز ہیں :( ۔۔۔ 1 رزلٹ تو بہت اچھا آیا ہے ۔۔:) اگلی دفعہ پتا نہین کیا ہوگا دعا کیجیے گا :)
دعا کیوں‌ نہیں‌ کریں‌ گے ۔ انشاءاللہ وہ دن بھی دور نہیں جب آپ میڑک بھی کرلیں گی ۔ :grin:
 
بہت بہت مباراک ہو سارہ بٹیا آپ کو یہ کامیابی۔ اور مستقبل میں ایسی بے شمار کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابی ؟

دعا کریں کہ میں پڑھ لوں کچھ اگلے مہینے ایگزامز ہیں :( ۔۔۔ 1 رزلٹ تو بہت اچھا آیا ہے ۔۔:) اگلی دفعہ پتا نہین کیا ہوگا دعا کیجیے گا :)

میں اچھا ہوں اور گھر میں بھی سب اچھے ہیں۔

ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔

اور ہاں ظفری بھی دعاؤں میں شریک ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
بہت بہت مباراک ہو سارہ بٹیا آپ کو یہ کامیابی۔ اور مستقبل میں ایسی بے شمار کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔

سعود بھیا ۔۔۔ کیسی دعائیں دے رہے ہیں ۔۔۔۔ آپ نے پڑھا نہیں‌ کہ پانچ سال سے ایک ہی جماعت میں براجمان ہیں ۔;)

ویسے پڑھائی سے ایسی لگن بہت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے کہ ایک ہی کلاس میں کئی کئی سال ۔۔۔۔۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top