کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میں زین کا وہی جملہ مس کر رہی ہوں

ویسے بوچھی کہاں ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

تیشہ

محفلین
میں زین کا وہی جملہ مس کر رہی ہوں

ویسے بوچھی کہاں ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

میں اپنی بازو کو لے کر آرام فرما ہوں ناں آج بچاری کو ایک وقت دو ٹیکے لگے :battingeyelashes: اسکو میں آرام دے رہی ہوں ۔۔ ساتھ میں موؤی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔ اب آپ کہاں ہیں :confused:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

منصوربھائی، کومس کررہاہوں۔ ان سےنیٹ پرچیٹ ہوئی تھی وہ آج کل بیررزگاری کی وجہ سےپریشان ہے۔ اللہ تعالی ان کی مشکل آسان فرمائے۔آمین ثم آمین۔
اوران کی طرف سےتمام محفل کےدوستوں کوبہت بہت دعاالسلام قبول ہو۔

والسلام
جاویداقبال
 

خوشی

محفلین
میں اپنی بازو کو لے کر آرام فرما ہوں ناں آج بچاری کو ایک وقت دو ٹیکے لگے :battingeyelashes: اسکو میں آرام دے رہی ہوں ۔۔ ساتھ میں موؤی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔ اب آپ کہاں ہیں :confused:


میں تو یہاں ہوں پہلے بھی پوچھا انجکشن کاھے کے لگوا رہی ھیں خیر تو ھے یا پاکستان جانے کی تیاری میں شامل ھیًں یہ بھی
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ۔

دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین
 

خوشی

محفلین
کن کی مشکلات کو امین فہیم جی آپ کچھ اکھڑے اکھڑے سے لگتے ھیں خیرررررررررررر ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فہیم

لائبریرین
وہ جاوید بھائی کے پیغام کے جواب میں لکھا۔
منصور بھائی کے لیے۔

اور آپ کو کیونکر اکھڑا اکھڑا لگ رہا ہوں:confused:
 

خوشی

محفلین
پہلے کبھی آپ سے گپ شپ ہو جاتی تھی اب جانے کہاں گم رھتے ہو آپ ، کہیں امین فہیم کہنے کا تو برا نہیں منا لیا
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں یہ کس نے کہا بھلا۔

ہاں البتہ اب آمد تھوڑی کم ہوگئی ہے محفل میں۔

اور آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں۔
شولڈر پین کیسا ہے اب آپ کا۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم !
کیسے ہیں فہیم بھائی، بہت دن بعد نظر آئے سب خیریت تو ہے ۔۔۔؟

وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں کیسی ہیں کیا ہورہا ہے آج کل۔
اور ہم نے کہاں ہونا ہے بھلا۔
بس آج کل محفل میں آنا جانا تھوڑا کم ہوتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
اللہ کا شکر ھے اب بہتر ہوں درد کچھ دنوں سے بڑھ گیا تھا اسی لئے آ‌نہیں پائی کچھ پی سی کا بھی مسلہ رہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top