آج ناعمہ کہاں رہ گئی؟
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #223 آج صبح ناشتے میںکیا کھایا ناعمہ بٹیا نے اور لنچ میں کون سی آئسکریم پسند کریںگی؟
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 25، 2010 #224 ناشتہ تو پڑاٹھا چائے کے ساتھ ہوتا ہے جبکہ لنچ میں چاول کھا نے کا دل کر رہا ہے،، اور آئسکریم کھانے سے گھر والوں تو ڈانٹ پڑ تی ہے ساتھ میں ڈاکڑ بھی ڈاٹتا ہے
ناشتہ تو پڑاٹھا چائے کے ساتھ ہوتا ہے جبکہ لنچ میں چاول کھا نے کا دل کر رہا ہے،، اور آئسکریم کھانے سے گھر والوں تو ڈانٹ پڑ تی ہے ساتھ میں ڈاکڑ بھی ڈاٹتا ہے
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #225 کوئی بات نہیں آپ کہہ دیا کریں کہ سعود بھیا نے زبردستی کھلایا تو ہم کیا کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2010 #229 مجھے تو بہت مشکل سے اچھی چائے ملی تھی۔ میں محمد پورہ میں تھا اور چائے کے لیے مجھے یونیورسٹی جانا پڑا تھا۔
مجھے تو بہت مشکل سے اچھی چائے ملی تھی۔ میں محمد پورہ میں تھا اور چائے کے لیے مجھے یونیورسٹی جانا پڑا تھا۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #230 زین نے کہا: کبھی بھائیوں پر بھی شفقت کیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے آپ فرمائش یا بالفاظ دیگر حکم تو کریں۔
زین نے کہا: کبھی بھائیوں پر بھی شفقت کیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے آپ فرمائش یا بالفاظ دیگر حکم تو کریں۔
عسکری معطل فروری 25، 2010 #233 شمشاد نے کہا: یہ طالوت اور علی کم کم کیوں نظر آتے ہیں اور عبد اللہ 007 کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ذرا بزی تھا امریکین آ رہے تھے وزٹ کرنے سٹورز
شمشاد نے کہا: یہ طالوت اور علی کم کم کیوں نظر آتے ہیں اور عبد اللہ 007 کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ذرا بزی تھا امریکین آ رہے تھے وزٹ کرنے سٹورز
خوشی محفلین فروری 25، 2010 #235 باجو تو آج میرے پاس تھیں اگر باجو سے مراد بوچھی ھی ھیں توووووووووووووووووووووووو ، باقی وہ بتائیں گی شمشاد نے کہا: باجو کو مس کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ abdullah007 نے کہا: خوشی جی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی کو مس کر رھے ھیںخیر تووووووووووو ھے
باجو تو آج میرے پاس تھیں اگر باجو سے مراد بوچھی ھی ھیں توووووووووووووووووووووووو ، باقی وہ بتائیں گی شمشاد نے کہا: باجو کو مس کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ abdullah007 نے کہا: خوشی جی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی کو مس کر رھے ھیںخیر تووووووووووو ھے
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #236 اور لوٹتے ہی اپیا نے ہمیں راستے میں ہی پیغام بھیجا کہ آپ کے ہاتھوں کی ڈشیز کھا کر لوٹ رہی ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #238 جی اپیا زیادہ کچھ نہیں بس پکوڑے اور چاٹ کا ہی ذکر کیا تھا باقی چیزوں کا ذکر ہی چاٹ گئیں اپیا۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #240 میں تو سوچ رہا تھا کہ فون کر کے اپیا سے تفصیلی رپورٹ لوں پر یہ سوچ کر کہ راستے میں ہونگی اور تھکی ہوئی بھی ہونگی اس لئے رہنے دیا۔
میں تو سوچ رہا تھا کہ فون کر کے اپیا سے تفصیلی رپورٹ لوں پر یہ سوچ کر کہ راستے میں ہونگی اور تھکی ہوئی بھی ہونگی اس لئے رہنے دیا۔