کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ھارون رشید

محفلین
کافی دن ہوگئے ہیں ان سے دودو ہاتھ کئے ہوئے
294nuba.gif
 

خوشی

محفلین
یا شاید میں ہی ہفتہ بعد آتی تھی اس لئے مجھے لگتا تھا کہ بہت پیغامات ہو چکے ھیں
 

خوشی

محفلین
کسی ایک کی بجائے سب کے نام لکھنے شروع کریں کہ فلاں فلاں کو مس کر رھے ھیں پھر سب آ جائیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top