یہ امین فہیم زین اور باقی سب جو بوچھی جی کو ملنے گئے تھے ابھی تک کیوں نہیں لوٹے
خوشی محفلین اپریل 4، 2010 #721 یہ امین فہیم زین اور باقی سب جو بوچھی جی کو ملنے گئے تھے ابھی تک کیوں نہیں لوٹے
ابن سعید خادم اپریل 5، 2010 #730 ابھی ابھی تعبیر اپیا کا پیغام موصول ہوا ہے فیس بک پر۔ ان کے کندھوں کا درد بدستور برقرار ہے بلکہ مزید پھیل گیا ہے۔ اللہ انھیں شفا عطا فرمائے۔ آمین
ابھی ابھی تعبیر اپیا کا پیغام موصول ہوا ہے فیس بک پر۔ ان کے کندھوں کا درد بدستور برقرار ہے بلکہ مزید پھیل گیا ہے۔ اللہ انھیں شفا عطا فرمائے۔ آمین
ع عندلیب محفلین اپریل 5، 2010 #732 میں محفل کی رکن " تعبیر" کی بات کر رہی ہوں شمشاد بھائی ۔ میں خواب ہی نہیں دیکھتی تعبیرتو بہت دور کی بات ہے ۔
میں محفل کی رکن " تعبیر" کی بات کر رہی ہوں شمشاد بھائی ۔ میں خواب ہی نہیں دیکھتی تعبیرتو بہت دور کی بات ہے ۔
ابن سعید خادم اپریل 5، 2010 #734 میں نے تعبیر اپیا کے بارے میں ایک عدد اطلاع پچھلے صفحے پر پوسٹ کی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2010 #735 جی وہ میں نے دیکھی ہے، لیکن انہیں کہیں کہ محفل میں کیوں نہیں آ رہیں؟
ابن سعید خادم اپریل 6، 2010 #736 وہ میں تعبیر اپیا کو کئی بار کہہ چکا ہوں۔ شگفتہ بٹیا کی کوئی خیر خبر ہے کسی کے پاس؟
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2010 #740 خوشی کے انتظار میں ہر کوئی رہتا ہے اور خاص کر آجکل کے حالات میں خوشی کی خبر کہیں سے بھی آئے لیکن آئے سہی۔
خوشی کے انتظار میں ہر کوئی رہتا ہے اور خاص کر آجکل کے حالات میں خوشی کی خبر کہیں سے بھی آئے لیکن آئے سہی۔