یہ تو ہمیں معلوم ھے کوئی نئی بات کریں ساڈی کوئی کمی محسوس ای نئیں کردا کی زمانہ آ گیا اے
خوشی محفلین اپریل 24، 2010 #861 یہ تو ہمیں معلوم ھے کوئی نئی بات کریں ساڈی کوئی کمی محسوس ای نئیں کردا کی زمانہ آ گیا اے
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2010 #862 ارے خوشی کو کون مس نہیں کرتا لیکن خوشی ملے بھی سہی۔ لوڈ شیڈنگ نے ہی مت ماری ہوئی ہے۔ بتی آ جائے تو خوشی ہوتی ہے۔
ارے خوشی کو کون مس نہیں کرتا لیکن خوشی ملے بھی سہی۔ لوڈ شیڈنگ نے ہی مت ماری ہوئی ہے۔ بتی آ جائے تو خوشی ہوتی ہے۔
خوشی محفلین اپریل 24، 2010 #863 آپ کا فلسفہ ، کبھی سیدھی بات بھی کر لیا کریں، حقوق العباد پورے ہوتے ھیں ایسا کرنے سے بھی
خوشی محفلین اپریل 26، 2010 #865 بہت خوب واقعی آپ کو اب باتوں کا نہیں علم ورنہ گول مول بات کرنے کی بجائے سیدھا کہتے کہ خوشی اتنے دن سے آئی نہیں خیر ہو
بہت خوب واقعی آپ کو اب باتوں کا نہیں علم ورنہ گول مول بات کرنے کی بجائے سیدھا کہتے کہ خوشی اتنے دن سے آئی نہیں خیر ہو
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2010 #868 خوشی نے کہا: بہت خوب واقعی آپ کو اب باتوں کا نہیں علم ورنہ گول مول بات کرنے کی بجائے سیدھا کہتے کہ خوشی اتنے دن سے آئی نہیں خیر ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہی یہی ہے کہ ہم خوشی کو مس کرتے ہیں۔
خوشی نے کہا: بہت خوب واقعی آپ کو اب باتوں کا نہیں علم ورنہ گول مول بات کرنے کی بجائے سیدھا کہتے کہ خوشی اتنے دن سے آئی نہیں خیر ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہی یہی ہے کہ ہم خوشی کو مس کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #872 یہ ہوئی نا بات اپیا۔ آپ نے میرے حصے کا کام کر دیا۔ میں خود بھی کال کرنے کی سوچ رہا تھا۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #874 یہ کیا بات ہوئی اپیا باپ بن گئے تو باقی ساری رشتہ داریوں سے منہ موڑ لیں؟
خوشی محفلین اپریل 26، 2010 #877 ان دو ناموں کے علاوہ بھی کسی کا پوچھ لیا کریں لگتا ھے آپ کی سی ڈی بھی بدلنے پڑے گی
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #879 خوشی نے کہا: ایسا نہیں کہا مگر اب آُپ کے پاس فرصت کہاں ورنہ بلاگ نہ پڑھ آتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلاگ پڑھ لیا تھا بس اس وقت جواب لکھنے کی فرصت نہیں تھی کیوں کہ ایک میٹنگ تھی۔
خوشی نے کہا: ایسا نہیں کہا مگر اب آُپ کے پاس فرصت کہاں ورنہ بلاگ نہ پڑھ آتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلاگ پڑھ لیا تھا بس اس وقت جواب لکھنے کی فرصت نہیں تھی کیوں کہ ایک میٹنگ تھی۔