dxbgraphics
محفلین
اس سے پہلے کہ کوئی مجھ سے سبقت لے جائے دھاگہ کھولنے میں ۔ آئیے میں اس دھاگے کی شروعات کر دیتا ہوں۔ حالانکہ پرانے دھاگے میں ابھی تین چار مراسلے کم ہیں
۔۔۔ میں بھیمیں ناعمہ کو مس کر رہا ہوں۔ نجانے اتنے دنوں سے کیوں نہیں آئی۔
خوشی میں آپکو مس کررہی تھی آپ نہیں آئیں ۔ ۔
اب میں سونے لگی ہوں صبح آٹھ بجے مجھے لندن نکلنا ہے کافی دن ہوئی بہنوں کی طرف نہیں چکر لگا ۔۔
کل کچھ کام بھی ہے ۔۔۔ اور بہنوں کے ہاں بھی جانا ہے ۔ سنڈے کو میں واپس آجاؤں گی ۔ ۔
سوچا بتا جاؤں ورنہ آپ مجھے یاد کررہی ہوتتیں ہیں
جی میں یاد کرتی ہوںہمیشہ اور مجھے یقین تھا کہآپ کے سوا مجھے کوئی نہیں یہاں مس کرنے والا
جی میں یاد کرتی ہوںہمیشہ اور مجھے یقین تھا کہآپ کے سوا مجھے کوئی نہیں یہاں مس کرنے والا
کیسی ہیں آپ ؟
کیا ہورہا ہے آجکل ۔
جھوٹ اور بالکل کالا، سفید، لال، پیلا، نیلا اور ہر رنگ کا جھوٹ۔
خوشی کو تو سبھی مس کرتے ہیں۔ جن میں میں بھی شامل ہوں۔
کچھ خاص نہیں ہیٹنگ خراب ھو بوچھی جی سردی سے برا حال ھے
م(