جناب کل تو کئی بار کال کی مگر بزی ، خیرآج آپ سے بات ہو گئی امید ھےآپ جلدی آئیں گی محفل میںہاں ۔۔ ہاں ضرور کریںمیں انتظار کروں گی ۔۔ جسوقت دل ہے کریں
![]()
شکریہ زینسی ڈی![]()
خوشی بہن ،ماوراء بہن اور نایاب بھائی کو مس کررہا ہوں ، اب ٹھیک![]()
سی ڈی تو بدل لی اب کیسٹ کی باری ہے، وہ بھی بدل لو۔
کاش ھم مرچکے ھوتےا
تبھی اتنا بوڑھا لگ رہا ہے۔ آنے دو بھتیجی کو، وہ اس پر ٹھیک سے تبصرہ کرے گی۔ لیکن یہ اوتار سے تصویر کیوں ہٹا لی۔
فکر نہ کرو میں نے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لی ہے۔
میں بھی سعود بھائی کی طرح نوجوان بوڑھا ہوں
اسی ڈرسے تصویر ہٹائی تھی
یہ کون ہے ؟؟؟
![]()
بچے ڈر جائیں گے اس لئے تصویر ہٹالیاور تم نے کونسے تبصرے محفوظ رکھے ہیں؟