کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جناب کل تو کئی بار کال کی مگر بزی ، خیر‌آج آپ سے بات ہو گئی امید ھے‌آپ جلدی آئیں گی محفل میں

:blushing: سیٹرڈے،، سنڈے بہت بہت بزی رہتا ہے ۔ ۔
آگئی آج سے ایک ہقتے کی ہافٹرم ہالیڈے شروع ہیں :battingeyelashes:
میں گرین سٹریٹ سے لوٹی ہوں کچھ دیر پہلے۔۔ دہی بڑے لائی ہوں چٹ پٹے ، کھارہی ہوں ۔۔ آپ بھی شامل ہولیں :party:
 
خوشی

واوووووووووووووو آُپ آ‌تو رہی ھیں ساتھ لیتی آئیے گا بوچھی

عبداللہ بھی دہی بڑے کھاتے ھیں حیرت ھے:confused:
 
تیشہ

محفلین
واوووووووووووووو آُپ آ‌تو رہی ھیں ساتھ لیتی آئیے گا بوچھی

عبداللہ بھی دہی بڑے کھاتے ھیں حیرت ھے:confused:

تب تک تو ہم کھا پی کے ہضم بھی کرچکے ہونگے :battingeyelashes:اب میرے سٹی سے تو ملتے ہی نہیں ہیں ورنہ لے آتی ۔۔ ایسی چٹ پٹی چٹخارے والی چیزوں کے لئے مجھے لندن ،الفورڈ، گرین سٹریٹ جانا پڑتا ہے ۔۔،
آپکے لئے کیک لے آؤں گی ۔ اسی ُ کو کاٹ چیر کر ہم چائے کے ساتھ کھا پی لیں گے :battingeyelashes: مگر سینسبیری، ٹیسکو کے کیک ہونگے ۔۔ مگر خیر ہے کھالیں گے :happy:
 
تیشہ

محفلین
میں نے آج لیے تھے دہی بڑے مزا آ گیا تھا کھا کے:grin:

اسکا مطلب آج ہم دونوں نے دہی بھلے کھائے وہ بھی اتفاقا ً۔۔ یا کہیں سے کان میں پڑگئی ہوگی کہ باجو دہی بڑے لارہی ہیں :chatterbox:
یا خواب میں دیکھ لئے۔ ۔ :battingeyelashes: اور پھر آپ بھی جاکر لے آئے اور کھائے ۔
 
زینب

محفلین
نہیں نا پا جی یہ دونوں ہمیشی میری دہشت سے غائب ہوتے تھے مجھے لگا وہ اب بھی تبھی ایئں‌گے جب میں جاوں گی ویسے کہاں ہیں دونوں۔جیہ کو بھی نہیں دیکھا تعبیر کا بھی پتا نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ تو روزانہ ہی آتی ہے البتہ تعبیر گُم ہیں۔ اب پھر سے کوئی خواب دیکھو، پھر اس کی تعبیر ڈھونڈیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top