عسکری
معطل
مجھ میں ایسا کیا ہے کہ یاد رکھے گی دنیا
یہان تو اچھے اچھوں کو لوگ بھلا دیتے ہیں
اچھا کیا بھلا دو بھلا دو باتیں پرانی ِ یاد ان کو رکھا جاتا ہے جو دوسروں کو یاد رکھیں

یہ نئی سنو
اچھا کیا بھلا دو بھلا دو باتیں پرانی ِ یاد ان کو رکھا جاتا ہے جو دوسروں کو یاد رکھیں
اچھے اچھوں کو بھلا دیتے ہوں گے لیکن چڑیل کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے۔
کیوں شمشاد بھائی؟ میں تو روز آتی ہوں