کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
پرسوں میری بات ہوئی ہے سب خیر خیریت سے ہیں ۔۔
مجھے لگتا ہے آپ نے ڈونیٹ ڈونیت بول بول کر اُنکو غیرحاضر کروا ڈالا ہے ، ،
اور تو کوئی وجہ ہی نہیں بن رہی ناآنے کی ۔ :)

بوچھی جی آپ کا اندزہ غلط ھے نہ تو میں ڈروپوک ہوں نہ کم ظرف
میں خوشی بہنا کو مس کررہا ہوں


شکریہ زین
فہیم بھائی، ملائکہ، خوشی بہنا اور باقی لوگ کہاں رہ گئے ؟

میں یہاں ہوں
 

تیشہ

محفلین
ویلکم بیک :)
سمجھا کریں نا ۔، میں شمشاد جی کو سناُ رہی تھی کہ آپ نے اتنا بولا ہے اتنا بولا ہے کہ لگتا ہے خوشی تنگ آکر آ ہی نہیں رہیں ہیں :battingeyelashes:
مجھے فکر ہوگئی ، شمشاد جی کو بھی فکر ہوگئی ، اُدھر فہیم کو بھی فکر تھی ، آخر خوشی کہاں رہ گئیں ہیں :(
ہمیں سب کو لگا شاید آپ کسی ایک سے ناراض ہوگئیں ہیں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو امید تو یہی ہے کہ اب تک اگر کوئی غلط فہمی تھی تو دور ہو گئی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی کی شدید کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ سعود بھائی آپ ہی ان کو فون کر کے یہاں آنے کے متعلق پوچھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی کو ہر کوئی ڈھونڈ رہا ہے، خاص کر پاکستان میں کہ کہیں سے بھی ملے تھوڑی سی خوشی تو ملے۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ کے فضل وکرم سے مجھے ملی ہوئی ہے
doll.gif

بس اب دعا ہے بیچ بیچ میں ہلکا سا ذرا سا کوئی دکھُ آ شامل ہو تاکے خوشی کو نظر نا لگے اور میری گمُ نا ہوجائے کہیں
hehe.gif
 

خوشی

محفلین
ویلکم بیک :)
سمجھا کریں نا ۔، میں شمشاد جی کو سناُ رہی تھی کہ آپ نے اتنا بولا ہے اتنا بولا ہے کہ لگتا ہے خوشی تنگ آکر آ ہی نہیں رہیں ہیں :battingeyelashes:
مجھے فکر ہوگئی ، شمشاد جی کو بھی فکر ہوگئی ، اُدھر فہیم کو بھی فکر تھی ، آخر خوشی کہاں رہ گئیں ہیں :(
ہمیں سب کو لگا شاید آپ کسی ایک سے ناراض ہوگئیں ہیں :confused:


ارے نہیں ناراض کس سے ہونا تھا ؟؟؟؟؟ ویسے بھی مین نے جو کہنا ہوتا ھے یہیں کہہ لیتی ہوں پھر ناراضگی کیسی
باجو امید تو یہی ہے کہ اب تک اگر کوئی غلط فہمی تھی تو دور ہو گئی ہو گی۔

ا
جی ، ہوپفلُی ۔۔ :battingeyelashes:

اب خوشی دوبارہ نا گمُ ہوجائیں کہیں ۔،

لگتا ھے آپ لوگ مجھے ناراض کرکے چھوڑیں گے
 

زین

لائبریرین
کئی دنوں سے نہیں آرہے ۔ ویسے آج شام کو میری ان سے فون پر بات ہوئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top